Tag Archives: کے الیکٹرک

کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا

کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا

کراچی: کے الیکٹرک نے شدید گرمی کے موسم میں بھی شہرکے متعدد علاقوں میں 3 سے 12 گھنٹے کی اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کردی ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، ایف بی ایریا، لیاری، صدر، اولڈ سٹی ایریا، میں 6 سے 9 گھنٹے بجلی غائب، پی ای سی ایچ ایس، …

مزید پڑھیں

آپ ان اسٹیک ہولڈرز کو نہیں سنیں گے تو نیپرا یہاں کیوں آیا ہے

آپ ان اسٹیک ہولڈرز کو نہیں سنیں گے تو نیپرا یہاں کیوں آیا ہے

کراچی :عوامی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق صدر سراج قاسم تیلی میں تلخی ہوگئی سراج قاسم تیلی نے کہا کہ اگر کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کی جائےتو کراچی کی تاجر برادری بجلی کی نئی ڈسٹری بیوشن کمپنی بنانے کو تیار …

مزید پڑھیں

ہیکرز نے 15ستمبر تک کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے38 ملین ڈالرز طلب کرلئے

ہیکرز نے 15ستمبر تک کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے38 ملین ڈالرز طلب کرلئے

کراچی: کے الیکٹرک آئی ٹی سسٹم تا حال ہیک ہے، ہیکرز نے کے الیکٹرک سے سے لاکھوں ڈالر طلب کرلئے ہیں جبکہ ہیکرز کی جانب سے کے الیکٹرک کو 15ستمبر کی ڈیڈلائن بھی جاری کردی گئی ہے ہیکرز نے 15ستمبر تک کے الیکٹرک کا ڈیٹا واپس کرنے کیلئے38ملین ڈالرزکی رقم …

مزید پڑھیں

بجلی مہنگی کرنے کے 2 روز بعد ہی بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے درخواست

بجلی مہنگی کرنے کے 2 روز بعد ہی بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے درخواست

کراچی: کے الیکٹرک نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 54 پیسے مزید اضافے کی درخواست کی ہے اور مزید 143 ارب 86 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی اجازت بھی مانگی ہے کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی

کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی

اسلام آباد: وقفہ سوالات میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر عمرایوب نے کہا کہ کے الیکٹرک کو 500 کے وی گرڈ بنانے کا کہا ہے ہم ساڑھے 8 سو میگا واٹ کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے دے رہے ہیں، کے …

مزید پڑھیں

مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا غلط ہے

مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا غلط ہے

کراچی : کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صارفین کو فالٹ اور شٹ ڈاؤن کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے، لوڈشیڈنگ کا شیڈول روزانہ کی بنیاد پر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے ہ بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کے مطابق لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ دوسری …

مزید پڑھیں

ہمیں یہ چیز سمجھنا ہو گی کہ جب بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتی ہو تو زیادہ پانی آتا ہے

ہمیں یہ چیز سمجھنا ہو گی کہ جب بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتی ہو تو زیادہ پانی آتا ہے

کراچی: جمعے کے روز ہونے والی بارش نے ایک مرتبہ پھر شہری نظام درہم برہم کردیا ہے اور شہریوں کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ محکمہ موسمیات نے سنیچر کو آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے سوشل میڈیا پر ایک مخصوص سوندھی خوشبو کا …

مزید پڑھیں

کراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کیلئے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، نیپرا کی تردید

کراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کیلئے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، نیپرا کی تردید

کراچی: نیپرا کا کہنا ہے کہ کراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کے لیے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں چلنے والی خبر درست نہیں ہے نیپرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شکایات درج کرانے کے لیے ریجنل آفس 2013 سے کام کررہا ہے، صارفین …

مزید پڑھیں

اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے

اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے

کراچی: حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک سے متعلق ہمارے 14 مطالبات ہیں،اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تین دن کا وعدہ کیا تھا حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم نے کے الیکٹرک کو معاملہ درست کرنے کے لیے تین دن …

مزید پڑھیں

شہر میں صبح، دوپہر اور شام کے علاوہ رات کے تین بجے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی

شہر میں صبح، دوپہر اور شام کے علاوہ رات کے تین بجے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ فالٹس کی مرمت کے نام پر بھی 12 ، 12 گھنٹے بجلی بند کردی جاتی ہے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کوئی پرسان حال نہیں اور بجلی منقطع کردی جاتی ہے سرجانی ٹاؤن کی بدترین صورتحال …

مزید پڑھیں