Tag Archives: کینیڈا میں نسل پرستوں کے تشدد سے پاکستانی نژاد نوجوان معذوری کا شکار

کینیڈا میں نسل پرستوں کے تشدد سے پاکستانی نژاد نوجوان معذوری کا شکار

اوٹاوا: کینیڈا میں پاکستانی نژاد کینیڈین طالب علم نوح ربانی کو 2 افراد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگئے۔ کینڈا کے شہر ہملٹن میں 15 سالہ پاکستانی نژاد طالب علم نوح ربانی کو 2 افراد نے بیس بال کے بیٹ سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں