Tag Archives: کھولنے

یونیورسٹیاں کھولنے کا شیڈول جاری

پشاور: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیاں کھولنے کا شیڈول جاری کردیا  ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے جامعات کھولنے کا شیڈول اور اقدامات کی فہرست جاری کردی ہے اور کہا جامعات3 اگست سے 15 اگست تک مرحلہ وار کھولی جائیں گی۔ ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ سینڈیکیٹ …

مزید پڑھیں

مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کا تصدیقی سیکشن پیر8 جون سے کھولنے کا اعلان

مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کا تصدیقی سیکشن پیر8 جون سے کھولنے کا اعلان

کراچی: صرف طلباکو سہولت فراہم کرنے کے لیے بورڈ میں ایک کاؤنٹر کھولا جارہا ہے جہاں صرف ارجنٹ فیس جمع کرکے طلبا اپنی مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کی تصدیق کراسکتے ہیں طلبا بورڈ کے کاؤنٹر سے فارم حاصل کرکے اکاؤنٹ سیکشن کمرہ نمبر 4 میں صبح 10 بجے سے سہ …

مزید پڑھیں

یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی: حکومت سندھ  نے یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کالج اور اسکول یکم جون سے نہیں کھولیں گے، 12 مئی کو اسٹیرینگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کے یکم …

مزید پڑھیں

عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

کراچی: آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پرائیویٹ سکول مینجمینٹ نے ایس او پی کے تحت عید کے بعد تمام پرائیویٹ اسکول کھولنے اور یوٹیلیٹی بلز، وفاقی،صوبائی ٹیکسزسے6ماہ کیلئے استثنیٰ قرار دیئے جانے کا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی وفاق سے کوئی ناراضگی نہیں ہے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں وفاقی حکومت کے کچھ فیصلوں پر اعتراضات تھے سپریم کورٹ نے ہی کہا کورونا کے خلاف ایک ہی پالیسی ہونی چاہئے، سندھ حکومت کی وفاق سےکوئی ناراضگی نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے 15جون …

مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری کو بھی کھولنے کیلیے گرین سگنل

آٹو انڈسٹری کو بھی کھولنے کیلیے گرین سگنل

کراچی: کار مینوفیکچررز کمپنیوں کے ساتھ ان کو پرزہ جات فراہم کرنے والی کمپنیوں اوروینڈرز نے بھی ایس اوپی پرعمل درآمد کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں نے جاپانی کاریں اور موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی کے مالک کی خصوصی یقین دہانی پر پوری انڈسٹری کھولنے …

مزید پڑھیں

باقی مارکیٹیں کھول دی گئی ہیں تو حجام اور بیوٹی پارلرز کیوں نہیں کھول سکتے

باقی مارکیٹیں کھول دی گئی ہیں تو حجام اور بیوٹی پارلرز کیوں نہیں کھول سکتے

کراچی: لاک ڈاؤن میں چھوٹے دکانداروں کو کاروبار کی اجازت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ سندھ حکومت نے چھوٹی بڑی مارکیٹس کھول دی ہیں جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ باقی مارکیٹیں کھول …

مزید پڑھیں

شیڈول کے مطابق اسکول کھولنے کا مطالبہ کردیا

شیڈول کے مطابق اسکول کھولنے کا مطالبہ کردیا

کراچی: چیئرمین پرائیویٹ اسکولز حیدرعلی نے کہا کہ بورڈکےامتحانات کی منسوخی سےمیرٹ ختم ہوجائےگا، امتحانات نہ ہونےسےبہت پیچیدگیاں پیدا ہوں گی، پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز کیلئےگرانٹ ان ایڈکااعلان کیاجائے گذشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن نے یکم جون سےملک میں تمام اسکولز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت ایس …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کردی

خیبرپختونخوا نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں تمام صوبائی وزراء نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجلاس میں پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا …

مزید پڑھیں

سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا

سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور: سلون،باربر شاپس کے لیے3 روزمیں ایس او پیز تیار کیے جائیں گے،سلون، باربر شاپس کے لیے پہلے ایس او پیز پر عملدرآمدکرنا ضروری ہوگا صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے جا رہی ہے۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھیں