Tag Archives: کوئٹہ

وزیرِ اعظم عمران خان، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

,وزیرِ اعظم ,عمران خان، آرمی چیف, قمر جاوید باجوہ, کوئٹہ ,پہنچ ,گئے

کوئٹہ : وزیرِاعظم عمران خان اپنے پہلے سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہیں بلوچستان میں امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد عمران خان پہلی مرتبہ بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں صحت وصفائی سمیت مختلف مسائل کا حل ہماری پہلی ترجیحات ہیں، جام کمال

کوئٹہ: وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ صحت وصفائی سمیت مختلف مسائل کا شکار ہے۔ کوئٹہ کی ترقی اور شہری مسائل کا حل ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ جلد اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کرکے اس پر عملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

ڈاکٹرربابہ کاتنخواہ ڈیم فنڈ،شہداپولیس اورپاک فوج فنڈزکیلئے دینے کااعلان

بلوچستان کی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نے 5 سال کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیاہے،ڈاکٹر ربانہ نے تنخواہ ڈیم فنڈ، شہدا پولیس اور پاک فوج فنڈز کیلئے دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، دو سگے بھائی۔۔۔۔۔فائرنگ کی وجہ جان کر آپ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اسمگلی روڈ پرموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کی شناخت محمد اقبال اور محمد عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی …

مزید پڑھیں

رشتے کے تنازع پر والد نے اپنی بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے فقیر آباد میں باپ نے بیٹی پر تیزاب پھینک دیا ،بہن کو بچاتے ہوئے بھائی بھی تیزاب کی زد میں آکر جھلس گیا۔پولیس کے مطابق رشتے کے تنازعہ پر والد نے طیش میں آکر اپنی بیٹی پر تیزاب پھینک دیا ،بہن کو بچاتے ہوئے بھائی بھی …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں حکومت اب ’’باپ‘‘ کی ہوگی

بی این پی (عوامی) کے 2 ارکان نے بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کر دی ہے جس کے بعد حامی اراکین کی تعداد 26 ہو گئی ہے، بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بی اے پی کو سادہ اکثریت مل گئی ہے، جلد حکومت …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا، 29 افراد شہید، متعدد زخمی

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر دھماکے کے نتیجے میں 29 افراد شہید اور اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب تعمیر نو کمپلیکس میں پولنگ کا عمل جاری تھا کہ اس دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد …

مزید پڑھیں

جن کا مکان اپنا نہیں تھا آج ان کے دبئی میں ٹاور ہیں، چیئرمین نیب

کوئٹہ: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن کے پاس 6 مرلے کا مکان نہیں ہوتا تھا آج ان کے دبئی میں ٹاور ہیں کیا ان سے پوچھا نہ جائے کہ اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) …

مزید پڑھیں