Tag Archives: کنسرٹ

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو پاکستان مدعو کرنے کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کو پاکستان مدعو کرنے کا اعلان

لاہور:عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا پاکستان میں کنسرٹ کرانے کا اعلان محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ تھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا تھا کہ اگربین الاقومی شہرت یافتہ کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا پاکستان آنے پر رضا مند نہ …

مزید پڑھیں

امریکی گلوگار نک جونس سے پریانکا چوپڑا سے منگنی کی تصدیق کر دی

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ اگست کے پہلے ہفتے میں نک جونس اور پریانکا چوپڑا کو سنگاپور میں میوزک کنسرٹ میں ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد اداکارہ واپس بھارت پہنچیں تو ان کی انگلیوں میں منگنی کی انگوٹھی دیکھی گئی۔

مزید پڑھیں

مجھے اپنے مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں، رابی پیرزادہ

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے میرے مخالفین اور حاسدین کی کوئی پرواہ نہیں ،جو لوگ اپنے پر توجہ دیتے ہیں ان کو دوسروں کی برائیوں کی فرصت نہیں ہوتی۔ تفصیلا ت کے مطابق ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ کا کہناتھا کہ کیرئیر کے آغاز میں مجھے …

مزید پڑھیں

کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے گلوکارہ عینی خالد زخمی

گوجرانوالا: جناح اسٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے نامور پوپ گلوکارہ عینی خالد زخمی ہوگئیں۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نامور گلوکارہ عینی خالد پرفارم کررہی تھیں۔ کالج کی طالبات عینی خالد کو …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا

نیوزی لینڈ: نامور پاپ گلوکارہ لورڈ نے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر کیےجانے والے مظالم سے پوری دنیا واقف ہے اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا سفارتی خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد فنکار …

مزید پڑھیں