Tag Archives: کشمیر

کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ

کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور کرفیو کا نفاذ ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے ترجمان روپرٹ کلویلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورت حال پر گہری تشویش ہے، وادی میں …

مزید پڑھیں

کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر

کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر

نیویارک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن ممکن نہیں ہے، کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں …

مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کمیٹی برائے امور خارجہ کا کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

امریکی کانگریس کمیٹی برائے امور خارجہ کا کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

امریکی کانگریس کی ہاؤس کمیٹی برائے امور خارجہ نے  بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ختم کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ …

مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانیت سوزمظالم نے خواتین پر سنگین اثرات مرتب کیے

کشمیر میں انسانیت سوزمظالم نے خواتین پر سنگین اثرات مرتب کیے

نیویارک: کشمیر میں انسانیت سوزمظالم نے خواتین پر سنگین اثرات مرتب کیے، قابض بھارتی افواج ماؤں کے سامنے ان کے بچے اٹھا لے جاتی ہیں ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ محصور کشمیری خواتین کی زندگی مزید اجیرن کر دی گئی، عالمی برادری کو ظلم کا سامنا کرتی خواتین کے …

مزید پڑھیں

الزبتھ ویرن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا

الزبتھ ویرن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا

واشنگٹن: انہوں نے کہا کہ امریکا اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بنیاد مشترکہ جمہوری اقدار پر ہے اور مجھے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام کی مسلسل معطلی اور دیگر پابندیوں پر شدید تشویش ہے الزبتھ ویرن نے مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیوں اور مواصلاتی نظام کی معطلی پر شدید …

مزید پڑھیں

باوقار زندگی کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کے ساتھ ہوں: امریکی رکن کانگریس

باوقار زندگی کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کے ساتھ ہوں: امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رکن الیگزینڈرا اوکاسیوکورٹز نے کہا ہے کہ کشمیر میں تشددکی خبروں پرتشویش ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے مقبوضہ کمشمیر کی صورت حال پر دعمل دیتے ہوئے کیا. ان کہنا تھا کہ کشمیر میں مواصلاتی نظام،دوائیں فوری بحال کی جائیں. نیویارک سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود بھارت کشمیر پر قابض ہے، مہاتیر محمد

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود بھارت کشمیر پر قابض ہے، مہاتیر محمد

نیویارک سٹی:  ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود بھارت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ملائیشیا کے …

مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملے پر دنیا پر انحصار نہیں کرسکتے ہیں

کشمیر کے معاملے پر دنیا پر انحصار نہیں کرسکتے ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فوادچوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہا ہے ، کشمیر کے معاملے پر دنیا پر انحصار نہیں کرسکتے، کشمیر کی جنگ خود لڑنا ہے چین اورترکی کے شکر گزار ہیں، انہوں نے پاکستان کا ساتھ دیا، …

مزید پڑھیں

عمران خان کا کشمیر جاکر لڑنے والوں کو دشمن قرار دینا قابل تعریف ہے، امریکا

عمران خان کا کشمیر جاکر لڑنے والوں کو دشمن قرار دینا قابل تعریف ہے، امریکا

امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کشمیر جاکر لڑنے سے متعلق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا حالیہ بیان اہم اور قابل تعریف ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے وزیراعظم عمران …

مزید پڑھیں

کشمیرمیں قانون کا ظالمانہ استعمال بھارتی حکومت کی بے ایمانی ظاہرکرتا ہے، ایمنسٹی انڈیا

کشمیرمیں قانون کا ظالمانہ استعمال بھارتی حکومت کی بے ایمانی ظاہرکرتا ہے، ایمنسٹی انڈیا

نئی دہلی:  ایمنسٹی انڈیا نے بھی مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی بربریت کا چہرہ بے نقاب کردیا۔ ایمنسٹی انڈیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن کو 40 روزسے زائد ہوچکے ہیں۔ انتظامی نظربندی کے قوانین کے تحت ہزاروں سیاسی رہنماؤں ، سماجی کارکنوں اورصحافیوں …

مزید پڑھیں