Tag Archives: کشتی

برازیل میں کشتی ٹکرانے سے پل منہدم، 2 گاڑیاں بہہ گئیں

برازیل میں کشتی ٹکرانے سے پل منہدم، 2 گاڑیاں بہہ گئیں

برازیلیا:  برازیل کے دریا پر بنا پل گندم سے لدی کشتی کے ٹکرانے سے منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں کشتی پاش پاش ہوگئی اور 2 گاڑیاں دریا میں بہہ گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی ریاست پارا کے دریا ’موجو‘ پر قائم پل کے پلرز …

مزید پڑھیں

عراق: دریائے دجلہ میں مسافرکشتی ڈوبنے سے 72 افراد ہلاک

عراق: دریائے دجلہ میں مسافرکشتی ڈوبنے سے 72 افراد ہلاک

عراق کے تاریخی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 72 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ عراق کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کی کشتیوں پر سعودی بمباری، 8 شہید، متعدد زخمی

ماہی گیروں کی کشتیوں پر سعودی بمباری، 8 شہید، متعدد زخمی

سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملہ کیا ہے۔ المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے الحدیدہ کے شمالی جزیرہ بضیع کے قریب کھڑی ماہیگیروں کی کشتیوں پر حملہ کر دیا جس میں کم سے …

مزید پڑھیں

جھیل کے بیچوں بیچ سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، 200 افراد ہلاک، علاقے میں قیامت کا سماں

انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 18 کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا سے منسلک دریائے ٹوبہ میں عید کی تعطیلات کی وجہ سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تفریح کی غرض …

مزید پڑھیں

یمن کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک

آپریشن اینڈ ایمرجنسیز (آئی او ایم) کے سربراہ محمد عبدیکر کا کہنا ہے کہ ہر ماہ تقریباً 7 ہزار افراد بہتر مستقبل کے لیے غیر قانونی طریقوں سے خطرناک حالتوں میں سفر کرتے ہیں، جس کے دوران بڑی تعداد میں انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

مودی کا دورہ روس، پیوٹن کے ساتھ کشتی میں بیٹھ کر سیر کرنے نکل پڑے اور۔۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک روزہ دورے پر روس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے نہ صرف ملکی اور غیر ملکی سطح پر تبادلہ خیال کیا بلکہ پیوٹن کے ہمراہ کشتی کی سیر کوبھی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک روزہ دورے پر ہیں ،جہاں دونوں لیڈرز …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا سانحہ لیبیا میں ملوث ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور: ایف آئی اے نے لیبیا میں کشتی حادثے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد غیرقانونی طریقے سے بے روزگار افراد کو بیرون ملک بھیجنے والے ایجنٹس کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ ایف آئی اے نے لیبیا کے ساحل پر کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکتوں کے بعد …

مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

طرابلس: لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی ہے اور اب تک 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔اقوامِ متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کی ترجمان اولیوا …

مزید پڑھیں