Tag Archives: کرکٹ

پاکستان کو جیت کیلئے 238 رنز کا ہدف ملا

برمنگھم: نیوزی لینڈ نے اسکور بورڈ پر کا 237 مجموعہ سجادیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مارٹن گپٹل اور کولن منرو نے اننگز کا آغاز کیا۔ میچ کے دوسرے اوور کی پہلی …

مزید پڑھیں

میجر جنرل آصف غفور کی کراچی کی سڑک پر نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ

,میجر جنرل ,آصف غفور, کی, کراچی ,کی, سڑک ,پر,نوجوانوں, کے, ساتھ ,کرکٹ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کی کراچی کی سڑک پر نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی کی ایک سڑک پر رات گئے کچھ …

مزید پڑھیں

شرجیل کرکٹ میں جلد واپسی کے خواہاں

شرجیل کرکٹ میں جلد واپسی کے خواہاں

لاہور: شرجیل کا پابندی کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ، کرکٹ میں واپسی کا امکان پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے نتیجے میں پی سی بی نے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی تھی۔ ذرائع کے مطابق شرجیل …

مزید پڑھیں

کرکٹ کے ہر میچ میں کارکردگی دکھانا ناممکن ہے

کرکٹ کے ہر میچ میں کارکردگی دکھانا ناممکن ہے

لاہور :  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کہا کہ تنقید کے باوجود میری ون ڈے کرکٹ میں اچھی کارکردگی ہے کرکٹ کے ہر میچ میں کارکردگی دکھانا ناممکن ہے لیکن میرے معاملہ کچھ اور ہے کیونکہ مجھ سے ہر میچ میں ہی بہترین کارکردگی کی توقع کی جاتی …

مزید پڑھیں

2020 کرکٹ کا بڑا میلا پاکستان میں سجے گا

2020 کرکٹ کا بڑا میلا پاکستان میں سجے گا

کراچی : پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،پاکستان میں کرکٹ بحالی کے لیے سب سے بڑا کام ہو گیا ،ایشیا کپ پاکستان میں کرانے کا فیصلہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کودینے کا فیصلہ میڈ یا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020کی میزبانی پاکستان کو مل …

مزید پڑھیں

اسٹارک اور سڈل نے پاکستان کے سب سے اہم بلے باز کا نام بتا دیا

آسٹریلین فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک اور پیٹر سڈل نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو ٹیم کا سب سے اہم بلے باز قرار دیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ، قومی کرکٹ ٹیم پریکٹس سے دورے کا آغاز کریگی

ایشیا کپ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں موجود قومی کرکٹ ٹیم آج پریکٹس سیشن سے اپنے دورے کا آغاز کر رہی ہے۔ گروپ اے میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ایونٹ میں اپنا پہلا میچ ہانگ کانگ کے خلاف دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ میچ …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ سے توقعات

پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو بہت سے حیران کن واقعات نظر آتے ہیں۔ کرکٹ ایک روایتی کھیل ہے، صدیاں گزر جانے کے باوجود ان روایات کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اس کھیل میں روایت شکنی کی بالکل اجازت نہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ انگریزوں کا کھیل ہے …

مزید پڑھیں

احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

لاہور: احسان مانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پی سی بی ہیڈکوارٹر میں آج نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جانا تھا تاہم احسان مانی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعد وہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پی سی …

مزید پڑھیں

بھارت کو انگلینڈ میں ایک اور ٹیسٹ سیریز میں شکست

ساؤتھ ہیمپٹن: انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں 60 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 1-3 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی ہے۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں …

مزید پڑھیں