Tag Archives: کرپٹو کرنسی

پاکستان میں ورچوئل کرنسیوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک پاکستان نے ورچوئل کرنسیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ون کوائن اور ڈاس کوائن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام ورچوئل کرنسیوں کے فروغ اور …

مزید پڑھیں

بٹ کوائن امریکی خفیہ ایجنسیوں نے بنائی، آئی ٹی ماہر کا انکشاف

نتالیا کاسپرسکی نے انکشاف بھی کیا کہ امریکا اور برطانیہ ہی بٹ کوائن کی شرح قیمت بھی طے کرتے ہیں۔ نتالیا کا سپرسکی روس کی مشہور ماہر آئی ٹی ہے۔ اس نے 1997ء میں اپنے شوہر کے ساتھ مل کر کاسپرسکی لیب کی بنیاد رکھی۔ اس آئی ٹی کمپنی نے …

مزید پڑھیں

چائلڈ پورنوگرافی سے تعلق؛ بٹ کوائن پر عالمی پابندی لگ سکتی ہے

سانتا باربرا: جرمن ماہرین نے مشہور کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں چائلڈ پورنوگرافی سے تعلق رکھنے والے لنکس کی موجودگی کا انکشاف کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صرف اس ایک چیز کی وجہ سے بٹ کوائن پر عالمی پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے ہزاروں بلاک چینز …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں مزید 20 فیصد کمی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں مزید 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 6200 ڈالر سے نیچے گرگئی۔ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں 20 فیصد گراوٹ کی وجہ دنیا بھر کی اسٹاک اور فوریکس مارکیٹ میں چھائی …

مزید پڑھیں

بٹ کوائن کا استعمال حرام ہے، مفتی اعظم مصر

قاہرہ: مصر کے مفتی اعظم شوقی ابراہیم عبدالکریم نے ڈیجیٹل کرنسی ”بٹ کوائن“ (BitCoin) کے استعمال کو حرام قرار دے دیا ہے۔مصر کے مفتی اعظم شوقی ابراہیم عبدالکریم نے فتویٰ دیا ہے جس کے مطابق انٹرنیٹ کے ذریعے (آن لائن) لین دین اور سرمایہ کاری میں استعمال ہونے والی کرنسی …

مزید پڑھیں