Tag Archives: کرونا وائرس

پنجاب بھر کی جیلوں میں کرونا وائرس کی اسمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہ

پنجاب بھر کی جیلوں میں کرونا وائرس کی اسمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہ

لاہور:انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل مرزا شاہد سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر قیدیوں اور اسٹاف کی اسمارٹ سیمپلنگ کرے گا، رواں ہفتے کے بعد اسمارٹ سیمپلنگ کا اگلہ مرحلہ شروع کیا جائے گا لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں کرونا وائرس کی …

مزید پڑھیں

سونے کی خریداری میں تیزی آ گئی

سونے کی خریداری میں تیزی آ گئی

ریاض: سعودی عرب میں سونے کے تاجروں نے کہا ہے کہ مملکت میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں 15 فی صد اضافہ کیا گیا ہے جس کے اطلاق سے قبل سونے کی خریداری میں تیزی آ گئی ہے جیولرز کا کہنا ہے کہ وبا سے قبل جتنے لوگ سونے کی مارکیٹ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے نیا میڈیکل کالج قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

سندھ حکومت نے نیا میڈیکل کالج قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: سندھ حکومت نے ضلع مٹیاری کےہالاشہرمیں میڈیکل کالج اورٹیچنگ اسپتال قائم کرنےکافیصلہ کرلیا ، میڈیکل کالج وٹیچنگ اسپتال کامنصوبہ4ارب میں تعمیر کیا جائےگا، موجودہ بجٹ میں منصوبے کیلئے ابتدائی رقم20کروڑ رکھنے کی تجویز دی گئی ہے سندھ کے7سرکاری اسپتالوں میں بائیوسیفٹی لیبارٹریزقائم کرنےکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، بائیوسیفٹی …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 185 ہیلتھ ورکرز میں کرونا وائرس کی تصدیق

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 185 ہیلتھ ورکرز میں کرونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: کرونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ پروفیشنلز کی رپورٹ وزارت قومی صحت کو ارسال کر دی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3635 تک پہنچ گئی ہے ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 126 ڈاکٹرز، 19 نرسز …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود کردیا

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود کردیا

اسلام آباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود کردیا گیا، وزیر اعظم آفس کے افسران و ملازمین کے دفتری امور سے متعلق ہدایات جاری کردی گئیں جوائنٹ سیکریٹری ایڈمن کے علاوہ تمام جوائنٹ سیکریٹریز کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کردی گئی، …

مزید پڑھیں

ملک میں کرونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 35 ہزار سے زیادہ ہوگیَ ہے

ملک میں کرونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 35 ہزار سے زیادہ ہوگیَ ہے

کراچی: سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 750 مریض صحتیاب ہوئے ہیں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ جو افراد خود کو آئسولیٹ کر رہے ہیں اور مکمل آرام کر …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کیسز سامنے آنے پر قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے 4 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا

کرونا وائرس کیسز سامنے آنے پر قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے 4 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا

لاڑکانہ: سینٹرل جیل میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے پر قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے 4 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قیدیوں نے احتجاجاً کھانا لینے سے بھی انکار کردیا ہے قیدیوں کا مؤقف ہے کہ کرونا وائرس جیل میں پھیل گیا ہے لہٰذا قیدیوں …

مزید پڑھیں

حکومت کرونا مریضوں کو لگنے والے انجکشن کی عدم سپلائی کا نوٹس لے

حکومت کرونا مریضوں کو لگنے والے انجکشن کی عدم سپلائی کا نوٹس لے

کراچی: فارما ہول سیل آرگنائزیشن کے صدر زبیر میمن نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کرونا مریضوں کو لگنے والے انجکشن کی عدم سپلائی کا نوٹس لے، انجکشن کی سپلائی اسپتالوں میں رکنے سے بحران پیدا ہو گیا ہے فارما ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ میڈیسن کمپنیوں نے ایکٹمرا …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑنے کا خدشہ ہے

کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑنے کا خدشہ ہے

نیویارک: اقوام متحدہ کی حال ہی میں جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑنے کا خدشہ ہے، عالمی معیشت میں یہ کمی رواں سال متوقع ہے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ سال سے شروع ہونے والی ریکوری بھی …

مزید پڑھیں

پچھلے کچھ ماہ میں یہ ثابت ہوگیا کہ ملازمین باآسانی گھروں سے کام کرسکتے ہیں

پچھلے کچھ ماہ میں یہ ثابت ہوگیا کہ ملازمین باآسانی گھروں سے کام کرسکتے ہیں

کیلی فورنیا: ویب سائٹ ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیک ڈورسی کا کہنا ہے کہ ان کے ملازمین اگر چاہیں تو کرونا وائرس ختم ہونے کے بعد بھی ہمیشہ کے لیے گھروں سے کام کر سکتے ہیں دفاتر کو کھولنا ہمارا فیصلہ ہوگا تاہم ملازمین دفتر آئیں گے یا نہیں، …

مزید پڑھیں