Tag Archives: کرنے

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ شام کراچی میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا، متاثرہ مریض کے ساتھ 28 افراد ایران گئے تھے جب کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے ‘انڈس ہسپتال کورونا وائرس کے لیے مختص کر رہے ہیں، ہسپتال وینٹی لیٹرز منگوائے گا اور …

مزید پڑھیں

بجلی بلز میں رعایت ختم کرنے کے معاملے پر ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان تنازع

بجلی بلز میں رعایت ختم کرنے کے معاملے پر ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان تنازع

لاہور: آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ کر کہا ہے کہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز نے ملز مالکان کو 12 ماہ کے بلز بقایا جات بھجوا دیے، جسے ادا کرنے سے قاصر ہیں اپٹما کا کہنا تھا کہ تمام ملز مالکان …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: درخواست گزار کے وکیل جہانگیر خان جدون نے کہا کہ حکومت سوشل میڈیا کو کنٹرول کرکے آزادی اظہار رائے کو سلب کرنا چاہتی ہے حکومتی اقدام آئین سے متصادم ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ پوری دنیا میں ریگولیشنز ہوتی ہیں جس پر وکیل جہانگیر …

مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے اقدام کے خلاف درخواست دائر

حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے اقدام کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد: درخواست میں کہا گیا کہ 1948 میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منظور شدہ یونیورسل ڈیکلیریشن آف ہیومن رائٹس کے مطابق ’آزادی اظہار رائے ہر ایک کا حق ہے حق میں بغیر کسی مداخلت کے رائے رکھنے اور سرحدوں سے قطع نظر کسی بھی میڈیا کے ذریعے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سے متعلق معلومات فراہم نہ کرنے والے اسپتالوں پر جرمانہ

ڈاکٹر سے متعلق معلومات فراہم نہ کرنے والے اسپتالوں پر جرمانہ

پشاور: ایف بی آر نے ڈاکٹرز اور فزیشنز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے ڈاکٹر سے متعلق معلومات فراہم نہ کرنے والے اسپتالوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جارہاہے ڈاکٹرز کو بیرونی دوروں پر بھیجنے والے ادویات ساز کمپنیوں سے متعلق بھی معلومات جمع کی جا رہی ہیں، …

مزید پڑھیں

سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہے ہیں

سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہے ہیں

نیویارک: حقانی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، اس کی کامیابی کا انحصار امریکہ کی طرف سے وعدوں کی تکمیل پر ہے، اگر امریکا نے وعدے پورے کیے تو تب ہی اس پر پورا اعتماد کر سکتے ہیں سراج حقانی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

حکومت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

حکومت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اسلام آباد: حکومت تمام آئینی اداروں کا احترام کرتی ہے، آئینی اداروں کی عزت و توقیرہمارے لیے انتہائی مقدم ہے، آئین کی سربلندی اور قانون کی حکمرانی حکومت کی اولین ترجیح ہے گزشتہ روز اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے اپن منصب سے استعفیٰ دے دیا تھا، صدر …

مزید پڑھیں

گیس اور بجلی کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

گیس اور بجلی کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم اور توانائی کو گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اور آئندہ اجلاس میں یوٹیلیٹی بلز سے ٹیکس کم کرنے کا پلان پیش کرنے کی ہدایت کی ہے وزیراعظم عمران خان کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس …

مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آبادکےشادی ہال گرانےپرحکم امتناع جاری کرنےسےانکار کردیا

نارتھ ناظم آبادکےشادی ہال گرانےپرحکم امتناع جاری کرنےسےانکار کردیا

کراچی: عدالت نے شادی ہال گرانے سے روکنے کی فوری سماعت سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے نارتھ ناظم آبادکےشادی ہال گرانےپرحکم امتناع جاری کرنےسےانکار کردیا جسٹس حسن اظہررضوی نے کہا آنکھیں بندکرکےحکم امتناع نہیں دےسکتے، پہلےدستاویزات لائیں کہ شادی ہال قانونی حیثیت رکھتاہے، جس پر نہال ہاشمی ایڈووکیٹ کا …

مزید پڑھیں

شہریوں کو بغیر کسی سوال کے اپنے تابع کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے

شہریوں کو بغیر کسی سوال کے اپنے تابع کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے

اسلام آباد: پیش کردہ بل میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 124-اے پاکستان کو وراثت میں ملنے والے نوآبادیاتی ڈھانچے کا حصہ ہے جو اب بھی جاری ہے سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا جس میں برطانوی نوآبادیاتی دور کے ملک میں بغاوت کے قانون، پاکستان پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 124-اے …

مزید پڑھیں