Tag Archives: کرلی

ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی

ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد: شبر زیدی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ایف بی آر چیرمین کے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی۔ شبر زیدی کا کہنا ہے کہ وہ بیمار ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے باعث وہ مزید کام جاری نہیں رکھ …

مزید پڑھیں

ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری کرلی

ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری کرلی

بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسے فی یونٹ اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ نیپرا سے منظوری کی صورت میں آئندہ ماہ صارفین پر 10 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ایک بل جس …

مزید پڑھیں

حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانےکی صوبائی حکومت کی درخواست منظور کرلی

حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانےکی صوبائی حکومت کی درخواست منظور کرلی

 کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے پانچ نام ارسال کئے گئے ہیں جن میں غلام قادر تھیبو، ڈاکٹر کامران فضل، مشتاق مہر، ثناءاللہ عباسی اور انعام غنی کے نام شامل ہیں آئی جی سندھ پولیس کےلیے ڈاکٹر کامران فضل کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے اور وفاق نے ڈاکٹرکامران فضل …

مزید پڑھیں

مٹیریل دریافت کرلیا جو بہتے خون کو فوری طور پر جمنے میں بھی مدد دیتا ہے

مٹیریل دریافت کرلیا جو بہتے خون کو فوری طور پر جمنے میں بھی مدد دیتا ہے

سنگاپور: سائنس دانوں نے حادثاتی طور پر ایک ایسی پٹی تیار کرلی جو ایک ہی وقت میں دو کام کرسکتی ہے اول یہ زخم سے خون کے بہاؤ کو روکتی ہے اور دوسری جانب باہر آنے والا خون جمنے میں مدد دیتی ہے زخم کو پٹیوں سے ڈھانکا جائے تو …

مزید پڑھیں

بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خود کشی کرلی

بریگیڈیئر (ر) اسد منیر, نے, خود کشی, کرلی

 اسلام آباد: گزشتہ روز ہی سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی تھی آج اسلام آباد میں ڈپلومیٹک انکلیو کے علاقے سے بریگیڈئیر اسد منیر کی لاش ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد منیر …

مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

بھارتی فضائیہ کے, ونگ کمانڈر نے, خود کو گولی, مار کر, خود کشی, کرلی

نئی دہلی: خودکشی کرنے والے افسر کی شناخت ونگ کمانڈر اروند سنہا کے نام سے ہوئی ہے، جو سینٹرل ائیر کمانڈ کے پبلک ریلیشنز آفیسر کی خدمات انجام دے رہے تھے اروند کی لاش علی الصبح پریاگ راج کے بارامولی ایئر فورس اسٹیشن ایریا میں واقع ان کی رہاش گاہ …

مزید پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری, کی ,درخواست منظور, کرلی

کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیے درخواست دائر کی قائم علی شاہ کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے 18 دسمبر کو کال اپ نوٹس بھیجا ہے، انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

عدالت نے خالدہ ضیا کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ، عدالت نے حکومت مخالف تحریک کے دوران پرتشدد واقعات کو ہوا دینے کے الزام میں خالدہ ضیا کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے تھے۔

مزید پڑھیں

برسلز حملے ، داعش سے وابستہ گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی

برسلز: بیلجئم کے ایئرپورٹ اور میٹروسٹیشن پر ہونیوالے حملوں میں 30کے قریب افراد مارے گئے ہیں جبکہ داعش سے وابستہ کارکنان نے برسلز حملوں کی اجتماعی ذمہ داری قبول کرلی اورجشن مناناشروع کردیا تاہم یہ اعلان داعش کی طرف سے باضابطہ طورپر نہیں کیاگیا۔ برطانوی اخبار  کے مطابق داعش کے حامی …

مزید پڑھیں