Tag Archives: کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری نے ریلوے زمین پر غیر قانونی تعمیرات کررکھی ہیں

کامران ٹیسوری نے ریلوے زمین پر غیر قانونی تعمیرات کررکھی ہیں

کراچی: ریلوے پولیس کے مطابق کامران ٹیسوری کی جانب سے گلشن اقبال میں تعمیر کیے جانے والے رہائشی پروجیکٹ کی اراضی میں 2 ہزار گز سے زائد زمین ریلوے کی ہے ریلوے پولیس نے کامران ٹیسوری کے خلاف ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضے کی دفعات کے تحت ریلوے سٹی …

مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کردیا

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیوایم) کے ناراض رہنما کامران ٹیسوری نے الیکشن میں حصہ نہ لینےکا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران کامران ٹیسوری نے الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ایم کیوایم بہادرآباد کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کے پاس …

مزید پڑھیں

لگتا ہے الیکشن میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا: فاروق ستار

کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ لگتا ہے عام انتخابات میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے رہنما شاہد پاشا کا نئی جماعت بنانے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے سابق ڈپٹی کنوینئر شاہد پاشا نے ایم کیو ایم ورکرز ایکشن کمیٹی کے نام سے نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے ناراض اراکین میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے اور ناراض رہنما دیگر جماعتوں میں …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار الیکشن میں حصہ لیں گے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کی عام انتخابات سے دستبردار ہونے کی درخواست مسترد کردی۔ عامر خان اور فاروق ستار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ فاروق ستار کی جانب سے الیکشن سے دستبردار ہونے کی درخواست کی …

مزید پڑھیں

الیکشن میں روایتی نشستوں پر کامیابی کے ساتھ خوشگوار حیرت کے تحفے دیں گے، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے نہ صرف روایتی نشستیں جیتیں گے بلکہ خوشگوار حیرتوں کے تحفے بھی دیں گے۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

این اے 245 سے ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ کراچی کے حلقہ این اے 245 (جمشید کوارٹر، فیروز آباد) سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پی آئی بی اور بہادر آباد والے گلے مل کر ایک ہوگئے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پی آئی بی اور بہادر آباد والے گلے مل کر ایک ہوگئے۔ فاروق ستار رات گئے بہادرآباد دفتر جا پہنچے اور مل کر کام کرنے کا اعلان کیا۔ فاروق ستار نے کہا کہ صرف الیکشن نہیں بلکہ اس کے بعد بھی ایک رہنا …

مزید پڑھیں

الیکشن 2018ء، پارٹی نے ٹکٹ دینے کا اختیار ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو دے دیا ہے، عامر خان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ بہادرآباد کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ 5 فروری کے بعد کی صورتحال کے ذمہ دار فاروق ستار ہیں۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ایم کیو ایم بہادرآباد کے رہنما عامر خان نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

ہمیں پاپا، پھپھو اور پپو پارٹی نے للکارا ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمیں پپا، پھپو اور پپو پارٹی نے للکارا ہے لیکن انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ متحدہ کا ووٹ بینک کل بھی مضبوط تھا اور آج بھی ہے۔ کراچی میں لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب …

مزید پڑھیں