Tag Archives: کار

کراچی : ڈیفینس خیابان مجاہد میں کار میں مبینہ طور پرگیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

,کراچی ,ڈیفینس, خیابان مجاہد ,میں ,کار, میں, مبینہ طور ,پر,گیس, سلنڈر, زور دار ,دھماکے, سے ,پھٹ ,گیا

کراچی :  کراچی کے علاقے ڈیفینس خیابان مجاہد میں مسروقہ کار میں مبینہ طور پرگیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے تباہ ہونیوالی مہران کار سے گیس سلنڈر سمیت سات چھوٹے سلنڈر برآمد ہوئے۔پولیس نے گاڑی کے پرزے اور سلینڈر تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے۔ …

مزید پڑھیں

سوزوکی نے آخرکار مہران کی تیاری روکنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں اسمبل ہونے والی آئیکونک سوزوکی مہران 800 سی سی کا 30 سالہ سفر اپریل 2019 میں اختتام پذیر ہوجائے گا۔ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے 5 ستمبر کو مہران سی بی 308 وی ایکس آر ماڈل کو ختم کرنے کا اعلان کیا …

مزید پڑھیں

18 کروڑ روپے مالیت کی 18 قیراط سونے کی لگژری کار لیمبورگینی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سونے کی لگژری کار لیمبورگینی ایونٹیڈر پاکستان پہنچ گئی۔ لیمبورگینی ایونٹیڈر (ایس کے ایم کے ایڈیشن) لگژری گاڑی 3 روز قبل برطانیہ سے دبئی درآمد کی گئی تھی جو اب اسلام آباد پہنچی ہے۔ یہ گاڑی 18 قیراط سونے سے بنائی گئی ہے جس کی قیمت 18 کروڑ روپے …

مزید پڑھیں

’کلاشنکوف‘ کمپنی نے بجلی بھری ’الیکٹرک سپر کار‘ بھی بنالی

ماسکو: مشہورِ زمانہ مشین گن اے کے 47 المعروف ’’کلاشنکوف‘‘ کے خالق، روسی اسلحہ ساز ادارے نے اپنی معمول کی روِش چھوڑ کر ایک بالکل ہی مختلف کام کیا ہے: اس ادارے نے ایک نئی ’’الیکٹرک سپر کار‘‘ پیش کردی ہے۔ خبروں کے مطابق ’کلاشنکوف‘ نے ماسکو میں ہونے والی دفاعی …

مزید پڑھیں

مہران کے مقابلے پر ’سستی اور بہترین‘ پاکستانی گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار

لاہور: موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ آٹو اگلے ماہ مارکیٹ میں سوزوکی مہران کے مقابلے پر ایک گاڑی براوو میدان میں لانے والی ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق 800 سی سی کی ہیچ بیک گاڑی یکم ستمبر کو متعارف کرائی جارہی ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے …

مزید پڑھیں

بیوروکریٹس میں تناؤ، آٹو سیکٹر تذبذب کا شکار

کراچی: پاکستان میں آٹو موبائل سیکٹر حکومت کی جانب سے ٹیکس نادہندہ گان کو گاڑی کی فروخت پرعائد پابندی کے بعد تذبذب کا شکار نظر آرہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فائنانس ایکٹ 2018 کے تحت کسی بھی ٹیکس نادہندہ کو گاڑی کی فروخت نہیں کی جاسکتی۔ تاہم …

مزید پڑھیں

کارساز کمپنیوں نے حکومت کو پیڑول کا معیار تعین کرنے پر مجبور کردیا

اسلام آباد: جاپان اور پاکستان میں کاربنانے والی صنعتوں کی جانب سے ملک میں موجود پیٹرول کے معیار پرسخت تحفظات کا اظہار کرنے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت سے فوراً پیڑولیم مصنوعات کے معیارات تعین کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اوگرا حکام نے تصدیق کی کہ …

مزید پڑھیں

ہونڈا کی مہنگی ترین گاڑی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش

ہونڈا اٹلس نے اپنی نئی ایس یو وی ہونڈا سی آر وی 2018 پاکستان میں متعارف کرادی ہے، جسے اس زمرے میں دنیا کی مقبول ترین گاڑی بھی قرار دیا جاتا ہے۔ کمپنی نے کچھ دن پہلے فیس بک پر اس کی جھلک پیش کی تھی، تاہم اس وقت نام …

مزید پڑھیں

ملک میں جنوری کے دوران کاروں کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ

ملک میں جنوری میں کاروں کی فروخت میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نئے سال کے پہلے ماہ میں ہی 23 ہزار 700 کاریں فروخت کی گئیں۔ اعداد وشمار کے مطابق جنوری کے دوران تاریخ کی ریکارڈ فروخت ریکارڈ کی گئی ہے، اور کاروں کی فروخت کا کل …

مزید پڑھیں

خلیجی معززین کی آڑ میں قیمتی گاڑیوں کی کسٹم ڈیوٹی چرانے کا انکشاف

کراچی: ملک میں شکار کیلئے آنے والے خلیجی معززین کی گاڑیوں کی آڑ میں قیمتی گاڑیاں لانے اور کروڑوں روپے کی کسٹم ڈیوٹی چرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق ستمبر 2016 میں ایک قطری شہزادے کی شکاری پارٹی کے ہمراہ 22 قیمتی گاڑیاں تین ماہ کے خصوصی …

مزید پڑھیں