Tag Archives: کابینہ

تمام مشیر اور معاونین خصوصی اپنے اثاثے ڈیکلیئرکریں: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں شامل مشیروں اور معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنے کا حکم دے دیا  وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ میں شامل مشیروں،معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنےکاحکم  دیتے ہوئے کہا تمام مشیر اور معاونین خصوصی اپنے اثاثےفوری …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کے لیے 18 ارب 74 کروڑ روپے کے ‘ہیومن ریسورس ریشنالائزیشن پلان

پاکستان اسٹیل ملز کے لیے 18 ارب 74 کروڑ روپے کے 'ہیومن ریسورس ریشنالائزیشن پلان

اسلام آباد: مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کے لیے 18 ارب 74 کروڑ روپے کے ‘ہیومن ریسورس ریشنالائزیشن پلان’ پر ابتدائی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا ای سی سی …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرنے پر 16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری

وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرنے پر 16 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس کی جانب سے کہا گیا کہ کابینہ نے متعلقہ وزارتوں سے متعلق 8 فیصلے کئے، وزارتوں نے کابینہ کے 5فیصلوں پر مقررہ وقت تک عمل نہیں کیا، 16 وزارتوں کو مزید 21دنوں کی مہلت دی گئی ہے وزیر اعظم عمران خان نے 21دنوں میں رپورٹ …

مزید پڑھیں

ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کونسے کاروبار اور شعبے کھولے جائیں

ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کونسے کاروبار اور شعبے کھولے جائیں

اسلام آباد: صوبوں نے بسیں، ٹرینیں اور اندرونِ ملک پروازیں چلانے کی مخالفت کی لیکن زیادہ تر نے وفاق کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی حتمی منظوری پر تجارتی مراکز کھولنے پر اتفاق کیا وزیراعظم آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کریں گے جس میں 9 …

مزید پڑھیں

نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آرتعینات کردیاگیاہے

نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آرتعینات کردیاگیاہے

اسلام آباد: کومت کی جانب سے نوشین جاویدامجدکو چیئرپرسن ایف بی آرتعینات کردیاگیا، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کےذریعےنوشین جاوید امجد کی تعیناتی کی منظوری دی نوشین جاوید گریڈ 22 کی ان لینڈریونیو سروس کی افسرہیں، شبرزیدی غیرمعینہ مدت کیلئے رخصت پر تھے، جس کے باعث نوشین جاوید قائمقام چیئرپرسن …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ 11 نکاتی ایجنڈے پرغور کرےگی

وفاقی کابینہ 11 نکاتی ایجنڈے پرغور کرےگی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی کابینہ 11 نکاتی ایجنڈے پرغور کرےگی، اجلاس میں وزارت توانائی کی جانب سے بجلی قیمتوں پر کابینہ کوبریفنگ دی جائے گی وزیراعظم کےپرنسپل سیکرٹری حکومت کےخصوصی اقدامات پربریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں حکومت کےخودمختاراداروں،محکموں کی تشکیل …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے

خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے

پشاور:خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے،اجلاس میں جوینائیل قانون کے تحت خصوصی عدالتوں کے قیام،ارکان اسمبلی کے استعداد کاربڑھانے کے لیےبیرون ممالک دوروں کی منظوری لی جائے گی کابینہ اجلاس میں ممنوعہ بورلائسنس سے متعلق پالیسی،لیویز،خاصہ دار فورس کی پولیس میں انضمام سے متعلق فیزون کا جائزہ …

مزید پڑھیں

شوگرانڈسٹری میں کوئی کارٹل نہیں، بحران کے ذمے دار مڈل مین ہیں

شوگرانڈسٹری میں کوئی کارٹل نہیں، بحران کے ذمے دار مڈل مین ہیں

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس کے دوران کچھ اراکین کابینہ نے شوگرملوں کی جانب سے گنے کی خریداری بند کرنے اور اس کے نتیجے میں کسانوں کو درپیش مشکلات کا معاملہ اٹھایا اراکین نے کہا کہ پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کے بیشتر اراکین نے ملی بھگت کرکے اپنی …

مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس پشاور میں صوبائی کابینہ کا اجلاس

گورنر ہاؤس پشاور میں صوبائی کابینہ کا اجلاس

پشاور:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان، اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی سمیت صوبائی وزرا، معاونین خصوصی اور مشیر وزیر اعلی بھی شریک وزیراعظم کو صوبائی کابینہ کی …

مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف شہری محمود اختر نقوی نے درخواست دائر کر دی ہے

نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف شہری محمود اختر نقوی نے درخواست دائر کر دی ہے

کراچی: درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت تمام شہری یکساں ہیں، ترمیمی آرڈیننس غیر آئینی ہے اور یہ بنیادی حقوق کے منافی ہے، مذکورہ آرڈیننس کی کابینہ سے منظوری بھی غیر اصولی اور مشکوک ہے درخواست میں سیکریٹری وزارت کیبنٹ، سیکریٹری وزارت داخلہ، سیکریٹری …

مزید پڑھیں