Tag Archives: ژوب

200 سال پرانا مندر 72 برس بعد حکام نے ہندو برادری کے حوالے کردیا

200 سال پرانا مندر 72 برس بعد حکام نے ہندو برادری کے حوالے کردیا

کوئٹہ: ژوب کی مرکزی مسجد اور جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا اللہ داد کاکڑ اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے جس میں ڈپٹی کمشنر سلیم طحہٰ، ہندو برادری اور دیگر اقلیتی براردری کے عمائدین اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما موجود تھے مولانا اللہ داد …

مزید پڑھیں

ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں پی ڈی ایم اے نے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ایمر جنسی نافذ کردی ہے جس کے بعد ڈپٹی کمشنرز شاہراہوں پر آمدرفت بحال کرنے کے لئے تمام وسائل استعمال کرسکیں گے ڈی سی کوئٹہ کے مطابق شہری بیرونی راستوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، …

مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز نے ژوب میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے ژوب میں کارروائی کرتے ہوئے پل کے نیچے نصب کئے گئے 10 بم ناکارہ بنادیئے۔ سیکورٹی فورسز نے  ژوب  میں کارروائی کرکے کوئٹہ قومی شاہراہ پر سواڑہ پل کےنیچے نصب کئے گئے 10آئی ای ڈیز بم برآمد کرکے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکورٹی ذرائع کا …

مزید پڑھیں

دہشت گردی کی کوشش ناکام، ایف سی نے ژوب سے بڑے پیمانے پر دھماکا خیزمواد برآمد کر لیا: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: ایف سی نے ژوب میں کارروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر دھماکا خیز مواد بر آمدکرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ایف سی بلوچستان کی بھاری نفری نے ژوب میں بروقت چھاپہ مارکارروائی کے دوران بڑے …

مزید پڑھیں