Tag Archives: ڈی آئی خان

ڈی آئی خان، روایتی ثقافتی میلہ اسپان سج گیا، شہر کی رونقیں دوبالا

ڈیرہ اسماعیل خان کا روایتی میلہ اسپان و مویشاں کا باقائدہ افتتاح گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان کے رتہ کلاچی سٹیڈیم میں ہوا، جس کے بعد تین روزہ اس میلے میں شامل مختلف ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ تحصیل حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ہونیوالے اس …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد دہشتگردی ادارے نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی ڈیرہ ریجن نے پکہ ملانہ اور جھوک گاڑی میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار کئے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں قاری …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، امام بارگاہ پہ تکفیری شر پسندوں کا مسلح حملہ، علم کی بیحرمتی

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں امام بارگاہ نمبر 3 پر تکفیری شرپسندوں نے مسلح حملہ کیا ہے۔ شرپسندوں نے اس حملے میں امام بارگاہ کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ علم پاک کی بیحرمتی کی اور جاتے جاتے علم اتار کر اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ امام بارگاہ کے …

مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود کے قاتلوں سے مفاہمت، والد نے حیرت انگیز اعلان کردیا۔۔۔۔

ڈی آئی خان: کراچی پولیس کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں قتل کئے جانے والے نقیب اللہ محسود کے والد نے ملزم راؤ انوار سے دیت لینے کی خبروں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ ڈیرہ اسمعیل خان کے ایک نجی ہوٹل میں دیگر قبائلی عمائدین کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، ٹارگٹ کلنگ نے ایک اور گھر میں صف ماتم بچھا دی، تیس سالہ نوجوان جاں بحق

ڈی آئی خان: ڈیرہ شہر میں کمشری بازار کے اندر ٹارگٹ کلنگ کی ایک اور انتہائی سنگین واردات۔نامعلوم مسلح ملزمان محلہ قصابان کے قریب دودھ فروش تیس سالہ افتخارکو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار کر کےموقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، مظاہرین نے ملزمان کے گھر کو نذرآتش کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں مظاہرین نے ملزمان کے گھر اور 2 گاڑیوں کو نذرآتش کردیا۔ پولیس کے مطابق چند روز قبل 2 قبائلی نوجوانوں کو قتل کیا گیا تھا جبکہ ان کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے آج قبائلی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق …

مزید پڑھیں

دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے گرفتاری دیدی

ڈی آئی خان: ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ ملک بھر میں دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا ترجمان اسد منصور افغانستان میں روپوش …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، لاقانونیت کا شکار، بے گناہ افراد کو کیسز میں پھنسایا جا رہا ہے، علامہ راجا ناصر عباس

ڈی آئی خان: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت صوبے میں تھانہ کلچر کا خاتمہ کرنے میں یکسر ناکام رہی ہے، خیبر پختونخوا پولیس کو مثالی پولیس کے طور پر پیش کیا جارہا ہے تاہم حقیقت اس کے …

مزید پڑھیں

لڑکی برہنہ کرنے کا واقعہ انسانیت کی تذلیل ہے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کو انسانیت کی تذلیل قرار دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا میں جس میں ڈی آئی خان واقعے میں متاثرہ لڑکی بھی پیش ہوئی اور اپنی …

مزید پڑھیں

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے گلوٹی سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو قتل کردیا ہے۔ دہرے قتل کا یہ واقعہ گومل میڈیکل کالج کے سامنے پیش آیا۔ جس میں گلوٹی سے تعلق رکھنے والے حامد رضا اور ساجد رضا ولد …

مزید پڑھیں