Tag Archives: ڈی آئی خان

یہ ٹوٹی کمر والے دہشتگرد، کھڑے کیسے ہوگئے، مولانا فضل الرحمن

متحدہ مجلس عمل کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آ گئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اسراراللہ کے قتل میں علی امین گنڈا پور کا ہاتھ ہے، بھائی

واضح رہے کہ اکتوبر 2013ء میں ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں خودکش حملہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر قانون اسرار اللہ گنڈا پور سمیت 6 افراد شہید اور 13 زخمی ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کا پولیس پہ دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں سخت ناکہ بندیاں، موٹر سائیکل پر پابندی، دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کو پولیس اور سکیورٹی ادارے روکنے میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہوسکے۔ ڈی آئی خان میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے کہ جس …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان دہشتگردوں کے رحم و کرم پہ، 5 ماہ میں 20 سانحات

ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 ماہ کے دوران دشت گردی کے 20 واقعات رونما ہوئے، جس میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 52 افراد ذخمی ہوئے۔ زرائع کے مطابق رواں سال یکم جنوری سے 28 مئی کے دوران ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دشت گردی کی 20 واقعات میں 18 …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، تمام تدبیریں رائیگاں، ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور سانحہ، پولیس اہلکار جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے عفریت پہ قابو پانے کی تمام تدبیریں رائیگاں گئی ہیں۔ نامعلوم ٹارگٹ کلرز نے دن دیہاڑے شہر کی مصروف ترین شاہراہ پہ فائرنگ کرکے اسپیشل برانچ کے ہیڈ کانسٹیبل کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں قتل کر ڈالا ہے۔ ٹارگٹ کلرز ارتکاب جرم …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق، ایک شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر پولیس اہلکاروں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے، جس میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ پر واقع انجم آباد کالونی کی مضافاتی روڈ پر نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، اہدافی قاتلوں کی ایک اور مذموم کارروائی، معروف زمیندار منظور حسین جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے معروف اہل تشیع برادری سے تعلق رکھنے والے معروف زمیندار منظور حسین انصاری کو شہید کردیا ہے، دہشت گردوں کے حملے میں منظور حسین کا ڈرائیور اور ایک راہ گیر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ دہشتگردی کا یہ سانحہ میانی روڈ، …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، پولیس چیک پوسٹ پہ دہشتگردوں کا بم حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں لیاقت پارک کے قریب پولیس ناکہ بندی پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ جس کی زد میں آکر دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے لیاقت پارک کے قریب مشتبہ افراد کی جانچ پڑتال کی غرض سے عارضی چیک پوسٹ قائم …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان پولیس کی کارروائی، 20 دستی بم برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے تھانہ صدر کی حدود میں کھیتوں میں چھپائے گئے بیس دستی بم برآمد کر لیئے ہیں، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ بی ڈی ایس نے دستی بموں کو ناکارہ بنا کر شہر کو ایک اور ممکنہ تباہی سے بچا لیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں ڈی پی او پہ دہشتگردوں کا بڑا حملہ، تین اہلکار موقع پہ ہی جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے قافلے کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا، حملے میں اسکواڈ میں شامل 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، حملے میں ڈی پی او محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او ڈی آئی خان ڈاکٹر زاہداللہ کے قافلے …

مزید پڑھیں