Tag Archives: ڈیوڈ ہیل

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر امریکی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان مخالف بیان دیئے جانے کا نوٹس لیا گیا ہے، اس حوالے سے دفتر خارجہ …

مزید پڑھیں

سپہ سالار کی امریکی سفیر اور اردن رائل فورس کے کمانڈر سے ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی سفیر اور اردن رائل ائیر فورس کے کمانڈر سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو کا دورہ کر کے …

مزید پڑھیں

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرے، ڈیوڈ ہیل

اسلام آباد:  پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کے چوتھے دور میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ملاقات، افغان پالیسی پر بریفنگ

وزیر خارجہ خواجہ آصف سے منگل کو یہاں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی اور انہیں افغانستان و جنوبی ایشیاءسے متعلق امریکی پالیسی کے بارے میں صدر ٹرمپ کے حالیہ بیان پر بریف کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکی سفیر نے وزیر خارجہ کو بتایا کہ امریکی …

مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی ملاقات ،ڈیوڈ ہیل نے جنرل راحیل شریف کی خدمات کو سراہا

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے الوداعی دورے پرچکلالہ گیریژن راولپنڈی پہنچ گئے۔وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے افسروں اور جوانوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل بھی آرمی چیف سے ملے۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے راولپنڈی میں چکلالہ گیریژن کا دورہ کیاتو …

مزید پڑھیں