Tag Archives: ڈیرہ

مریم نواز نانی بن گئیں، شریف خاندان میں خوشیوں کا ڈیرہ

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے پریشانیوں میں گھرے شریف خاندان میں خوشی کی خبر آئی ہے اور مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اور سابق …

مزید پڑھیں

محرم الحرام میں حساس اضلاع کی فضائی نگرانی کی جائے گی

پشاور: محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چاروں حساس ترین اضلاع کی فضائی نگرانی کے لئے وفاق کی جانب سے ہیلی کاپٹر کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ امن و امان کے باعث کارخانو مارکیٹ سے پشاور سٹی اور کینٹ تک موٹر سائیکل، سائیکل کے ذریعے سمگلنگ …

مزید پڑھیں