Tag Archives: ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے انسداد دہشت گردی کی جنگ میں کچھ بھی نہیں کیا۔  امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے، شدت پسندی کے خلاف جنگ کی ذمہ داری دیگر ممالک اٹھائیں۔ صحافیوں سے گفتگو کے …

مزید پڑھیں

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا دوسری بار صدارت کیلئے انتخابی مہم کا آغاز

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا دوسری بار صدارت کیلئے انتخابی مہم کا آغاز

اورلینڈو:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بارصدارت کے لیے انتخابی مہم کا آغاز امریکی ریاست فلوریڈا سے کردیا۔ انتخابی مہم کے آغازپرخطاب کرتے ہوئے امریکی صدرنے کہا کہ معاشی حالات بہتر اور امریکا مستحکم ہورہا ہے، ہم زیادہ تر کام کرچکے، دوسرے دور صدارت میں تمام اہداف حاصل کریں …

مزید پڑھیں

ایران سے حکومت کا نہیں جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران سے حکومت کا نہیں جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں بلکہ وہاں سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔ …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ نہیں چاہتے، ایرانی وزیر خارجہ

ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ نہیں چاہتے، ایرانی وزیر خارجہ

نیویارک:  ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتے۔ نیویارک میں ایرانی مشن میں ایک انٹرویو کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر جنگ مسلط نہیں کرنا چاہتے لیکن انہیں …

مزید پڑھیں

اوباما سے زیادہ نوبیل انعام کا حقدار ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

اوباما سے زیادہ نوبیل انعام کا حقدار ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وہ سابق صدر باراک اوباما سے زیادہ نوبیل انعام کے حقدار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شمالی کوریا پر اتنا اچھا کام کیا کہ جاپانی وزیر اعظم نے انھیں نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دیرینہ ساتھی گرفتار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دیرینہ ساتھی اور پولیٹکل اسٹریٹجسٹ راجر اسٹون کو 7 الزامات پر گرفتار کر لیا گیا۔ راجر اسٹون کو امریکی ریاست فلوریڈا سے گرفتار کیا گیا اور انہیں فورٹ لارڈر ڈیل کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق راجر اسٹون کو ایف …

مزید پڑھیں

امریکہ عراق سے فوج واپس نہیں بلائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ عراق سے فوج واپس نہیں بلائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں فوجیوں سے خطاب میں کہا کہ عراق سے فوج واپس نہیں بلائی جائے گی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں فوجیوں سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اب دنیا کے لیے مزید پولیس مین نہیں بن سکتا، تمام بوجھ امریکا …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک دورے پر عراق پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک دورے پر عراق پہنچ گئے

  بغداد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک دورے پر عراق پہنچے اور وہاں تعینات فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ اچانک دورے پر عراق پہنچ گئے جہاں انہوں نے تعینات امریکی فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات، امریکی نائب وزیرخارجہ مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات، امریکی نائب وزیرخارجہ مستعفی

واشنگٹن: شام سے فوج کے انخلاف پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلاف کے باعث نائب وزیرخارجہ بریٹ میک گروک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیرخارجہ بریٹ میک گروک شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر اختلاف کرتے …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ممکنہ مواخذے پر پریشان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ممکنہ مواخذے پر پریشان

واشنگٹن:  وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ممکنہ مواخذے پر شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔  امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلی حکومت کے ہاتھوں مواخذے کے خدشات رکھتے …

مزید پڑھیں