Tag Archives: ڈان لیکس

ڈان لیکس رپورٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس رپورٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں میں خبر کیسے رکوا سکتا تھا مجھ سے وزارت تو پہلے ہی لے لی گئی تھی۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے بیان کے رد …

مزید پڑھیں

ڈان لیکس، طارق فاطمی کو عہدے سے نہیں ہٹایا گیا تھا ، نواز شریف کے بعد سامنے آنے والے نوٹیفکیشن سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ

اسلام آباد: نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ان کے معاونین و مشیران کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس کی بڑی وجہ اس میں طارق فاطمی کا نام ہونا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ طارق …

مزید پڑھیں

ڈان لیکس میں مریم نواز کا خصوصی ہاتھ تھا، اعتزاز احسن

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ڈان لیکس میں مریم نواز کا خصوصی ہاتھ تھا، آئی ایس پی آر کی پہلے بھی اتنی کریڈبلٹی نہیں تھی ڈان لیکس کے بعد یہ مزیدمتاثر ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی میں دیے گئے ایک انٹرویو …

مزید پڑھیں

سویلین بالادستی کے قیام کیلئے قومی سلامتی کو توڑا گیا، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سویلین بالادستی کے قیام کیلئے قومی سلامتی کو توڑا گیا، حکمران عنقریب اپنی سیاسی موت مرنے جا رہے ہیں۔ اے آر وائے نیوز کے پروگرام ”دی رپورٹرز “ میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ …

مزید پڑھیں

اصل ایشو تو پاناما کیس ہے، ڈان لیکس کا معاملہ کیوں لایا گیا؟، شیری رحمان

اسلام آباد: رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی شیریں رحمان کا کہنا ہے کہ اصل ایشو تو پاناما کیس ہے، ڈان لیکس کا معاملہ کیوں لایا گیا؟۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کو بتایا جائے کہ 8 مہینے تک کیا …

مزید پڑھیں

پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنے سامنے کھڑا کردیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہماری پریس ریلیز کو بنیاد بنا کرفوج اور حکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا تاہم پاک فوج جمہوریت کی اتنی ہی تائید کرتی ہے جتنا دیگر پاکستانی کرتے ہیں۔ ڈان لیکس کے معاملے پر حتمی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اہم ترین اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ڈان لیکس سے متعلق انکوائری کمیٹی کی سفارشات اور رپورٹ کو فوری طور پر منظرعام پر نہیں لایا جائے گا اور نہ ہی وزیر اعظم ہاوس کی طرف سے ڈان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وزیرداخلہ کو نیوزلیکس کے نئے نوٹیفکیشن میں ابہام دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار كو نیوز لیكس معاملے پر نئے نوٹیفكیشن كے حوالے سے تمام ابہام دوركرنے كی ہدایت كردی۔ نیوزلیكس كے معاملہ پر وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان تسلسل كےساتھ وزیراعظم سے ملاقاتیں كررہے ہیں اور اسی حوالے سے پیر کے روز بھی وزیراعظم اور …

مزید پڑھیں

ڈان اخبار پر ممکنہ پابندی کا معاملہ، صحافتی تنطیمیں نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر ڈان اخبار سے اظہار یکجہتی کرنے اور ممکنہ پابندی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں تمام صحافتی تنظیموں کے علاوہ اسٹیٹ بینک، تاجر برادری اور واپڈا سمیت دیگر تنظیموں کے رہنماوں اور کارکنان نے بھی …

مزید پڑھیں