Tag Archives: چیمپئنز ٹرافی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ فور کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گلیڈی ایٹرز نے پشاورزلمی کا 139 رنز کا ہدف 2 وکٹوں پر حاصل کر کے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اوپنر احمد شہزاد نے شاندار بیٹنگ کرتے …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 1-2 سے ہرا دیا

بریدہ: چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد1-2 سے شکست دیدی۔ ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم شکستوں کے حصار سے باہر نہ نکل سکی، آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو ایک کے مقابلے میں2 گول سے شکست دے دی۔ ہالینڈ کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنزٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ روپے …

مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخی فتح پر کرکٹرز کے اہلخانہ بھی خوشی سے نہال

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف فتح کے بعد کرکٹرز کے اہلخانہ بھی خوشی سے کھل اٹھے اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں رہنے والے کھلاڑیوں کے گھروں کے باہر جشن کا سماں رہا۔ لندن کے کیننگٹن اوول …

مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم، چیف جسٹس، آرمی چیف اور شہباز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین ،وزیراعظم نواز شریف ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار،چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ،ایئر چیف مارشل سہیل امان ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈل مرل ذکااللہ اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل …

مزید پڑھیں

کوئی بھی چیز ٹیم ورک کو شکست نہیں دے سکتی، آرمی چیف کی مبارکباد

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پوری  ٹیم کیلئے عمرے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل …

مزید پڑھیں

بھارت کو دھول چٹا کر پاکستان کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

لندن: بھارت کو دھول چٹا کر پاکستان نے پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔  لندن کے کیننگٹن اوول میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف …

مزید پڑھیں

محمد عامر مکمل فٹ ہوگئے، بھارت کیخلاف میچ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے

لندن: قومی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو سب سے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیاہے کہ محمد عامر کھیلنے کیلئے بالکل فٹ ہیں اور وہ پریکٹس بھی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت اتوار کے روز چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے میں …

مزید پڑھیں

فائنل میں کوئی بھی مدمقابل ہو ہم تیار ہیں، سرفراز احمد

کارڈف: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کوئی بھی فیورٹ قرار نہیں دے رہا تھا لیکن ہم نے ہر شعبے میں عمدہ کھیل پیش کیا جب کہ فائنل میں کوئی بھی مدمقابل ہو ہم تیار ہیں۔ آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے سیمی فائنل …

مزید پڑھیں

انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کارڈف: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اورانگلش ٹیم نے6 وکٹوں کے نقصان پر162 رنزبنا لیئے ہیں۔ انگلینڈ کے پہلے …

مزید پڑھیں