Tag Archives: چیف

چیف جسٹس نے دیامیر بھاشا مہمند ڈیمزکی تعمیرکا ٹائم فریم طلب کرلیا

اسلام آباد :سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دیامیر بھاشا مہمند ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، ڈیم کی تعمیر کے جائزے کے لیے عملدرآمد بینچ تشکیل دیا ہے۔ چیف جسٹس نے واپڈا سےدیامیر بھاشا مہمندڈیمزکی تعمیرکا ٹائم فریم طلب کرلیا،چیف جسٹس نے …

مزید پڑھیں

تہران کے مصروف شاپنگ مال میں داعش پہنچ گئی، خوفزدہ شہریوں کی بھگدڑ

تہران: ایران کے ایک مصروف شاپنگ مال میں داعش کے لباس میں موجود فنکار اپنی فلم کی تشہیر کررہے تھے کہ یہ معاملہ الٹا پڑگیا اور لوگ سہم کر بھاگنے لگے۔ایرانی فنکار شام کے موضوع پر بننے والی ایک فلم کی تشہیر کررہے تھے جس میں باپ اور بیٹا انسانی …

مزید پڑھیں

مٹھی بھر عناصر نوجوان نسل کے ذہنوں پر اثرانداز ہوکر انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چند عناصر نوجوان نسل کے ذہنوں پر اثرانداز ہوکر انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، آئینی ذمے داریاں پوری کرتے ہوئے پاک فوج ملک کا دفاع کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے …

مزید پڑھیں

مسلمان دشمن سی آئی اے کے سابق چیف نے امریکی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ مائیک پومپیو نے امریکا کے 70ویں وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف اُٹھایا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سابق وزیر خارجہ کو ریکس ٹیلرسن کو برطرف کرکے مائیک پومپیو کو نامزد کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے، سی آئی اے چیف کا الزام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپو نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے اور امریکا کو یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔معروف امریکی پروگرام ’فیس دی نیشن‘ میں بات کرتے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، عمران خان نے چیف الیکشن کمیشنر کی معاونت کیلئے تعیناتیوں کی منظوری دیدی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد اور چیف الیکشن کیشنرکی معاونت کرنے کیلئے پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے میجر جنرل ریٹائرڈ انیس احمد باجوہ کو صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب جبکہ …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 13دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 13دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ 13دہشتگردوں کیخلاف مختلف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے تھے اور ان پر الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا پی او ایف کادورہ ،آپریشن ضرب عضب میں اسلحہ کی ضروریات پوری کرنے پر سراہا :آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب کے دوران اسلحہ و گولہ بارود کی ضروریات پوری کرنے پر پی او ایف کو سراہاہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واہ آر ڈیننس فیکٹری …

مزید پڑھیں