Tag Archives: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام تجویز

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام تجویز

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام تجویز کئے ہیں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 6 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر کی 5 سال کی آئینی …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ایک قومی، 9 صوبائی اسمبلی حلقوں میں 14 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہوگا

پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو این  اے 35 بنوں،  پی کے 3 سوات، پی کے 7 سوات، پی کے 44 صوابی، پی …

مزید پڑھیں

”یہ لوگ فوراً استعفیٰ دیدیں کیونکہ۔۔۔“ پیپلز پارٹی نے اب تک کا سب سے بڑا مطالبہ کر دیا، جان کر مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی

کراچی : چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم مرکز میں ڈٹ کر اپوزیشن کریں گے ، سیاسی جماعتیں احتجاج کریں لیکن پارلیمنٹ کا فورم نہ چھوڑیں،الیکشن شفاف نہیں ہوئے چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوجائیں۔تفصیلات کے مطابق پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نون لیگ کو سینیٹ الیکشن سے آّوٹ کردیا

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز فارم تینتیس اور چون میں امیدواروں کو آزاد ڈیکلیئر کریں، اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دوسری سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو متاثر نہیں کرنا چاہتے

مزید پڑھیں

عام انتخابات کے لیے 20 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2018ء کے عام انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام نجی پرنٹنگ پریس سے نہ کرانے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

نااہلی درخواست، الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر نااہلی سے متعلق درخواست پر ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا سے جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل کرنے کی ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے ڈی سی اور اے سی حویلی کو عہدوں سے برطرف کردیا

مظفر آباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے حویلی میں ہونے والے پرتشدد واقعہ میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر کو عہدوں سے برطرف کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حویلی واقعہ کی ابتدائی …

مزید پڑھیں