Tag Archives: چیئرمین تحریک انصاف

پنجاب حکومت کی کارکردگی قابل تقلید ہونی چاہیے، وزیراعظم کی صوبائی کابینہ کو ہدایت

لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی اور اس موقع پر کہا کہ پنجاب میں بدعنوانی کا خاتمہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں کے لیے قابل …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے معاشی مشاورتی کونسل قائم کردی

وزیراعظم عمران خان نے معاشی مشاورتی کونسل قائم کردی، کونسل کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کونسل میں شامل 18 ارکان میں7 کا سرکاری اور 11 کا تعلق نجی شعبے سے ہے، نجی شعبے کے اراکین میں پاکستانی، برطانوی اور امریکی ماہرین بھی شامل ہیں۔ فنانس ڈپارٹمنٹ …

مزید پڑھیں

اسلام فوبیا کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام مخالف سرگرمیاں روکنے کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہونا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی اور ایرانی قیادت و عوام کی جانب سے انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد …

مزید پڑھیں

امریکا کی کوئی غلط بات نہیں مانیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی کوئی غلط بات نہیں مانی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات کی جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراطلاعات فواد چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید ضرور …

مزید پڑھیں

لوٹی ہوئی رقم بیرون ملک سے واپس لانا حکومت کیلیے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام سے لوٹی گئی رقم بیرون ملک سے واپس لانا حکومت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ نسیم کھوکر نے وزارت داخلہ کے امور پر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،  ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے مابین ملکی سلامتی اور پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر …

مزید پڑھیں

عمران اسماعیل نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے سندھ کے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ان سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے سندھ کے 33ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، حلف …

مزید پڑھیں

حکومت کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ذہنیت کو جانتا ہوں، …

مزید پڑھیں

وزیرِاعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پہلی باضابطہ ملاقات کی اور انہیں وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیرِاعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری …

مزید پڑھیں

لوٹی دولت کی واپسی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کی روک تھام اور لوٹی ہوئی دولت کی واپسی بڑے چیلنجز ہیں، منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے ایک مربوط اور موثر نظام نافذ کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم عمران خان کے زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں …

مزید پڑھیں