Tag Archives: چوہدری نثار

پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں فوجی افسران کی شمولیت کے حوالے سے میرا کوئی عمل دخل نہیں تھا:چوہدری نثار

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میرا یا وزارت داخلہ کا فوجی افسران کی شمو لیت سے متعلق کوئی عمل دخل نہ تھا ۔اس سے قبل منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار نے الیکشن ہارنے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا، جان کر نواز شریف تو کیا عمران خان بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

راولپنڈی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماءچوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں شکست کے بعد ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ نے انتخابی حلقوں …

مزید پڑھیں

” ہمارے رپورٹر نے چوہدری نثار سے یہ سوال پوچھا تو غصے سے آگ بگولہ ہو گئے “ حامد میر نے ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ آ پ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

لاہور : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار عام انتخابات میں تین نشستوں سے ہار چکے ہیں اور صرف ایک صوبائی نشست پر کامیاب ہو پائے ہیں تاہم سینئر صحافی نے ممکنہ طور پر الیکشن سے ایک روز قبل کی ان کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں نجی ٹی …

مزید پڑھیں

نوازشریف کو اپنی عزت کا پاس نہیں لیکن مجھے اپنی عزت کا خیال ہے، چوہدری نثار

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرچوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے اب بھی الجھنا نہیں چاہتا کیوں کہ ان کو اپنی عزت کا پاس نہیں لیکن مجھے اپنی عزت کا خیال ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کہا …

مزید پڑھیں

میں نے نہیں نواز شریف نے میرے ساتھ دشمنی کی: چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے قائد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنی میں نے نہیں بلکہ نواز شریف نے میرے ساتھ کی ہے۔ اسلام آباد میں مجلس العلماء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام تقریب …

مزید پڑھیں

’چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ہوگیا تھا جو بیان بازی کی وجہ سے پورا نہ ہوا‘

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہےکہ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے لیے نوازشریف سے ذاتی طور پر درخواست کی تھی جو انہوں نے مان لی تھی لیکن دونوں طرف سے بیان بازی کی وجہ سے یہ فیصلہ قائم نہ رہ سکا۔ …

مزید پڑھیں

(ن) لیگ کے کئی امیدوارچوہدری نثار کی ’’جیپ‘‘ میں سوار

اسلام آباد: چوہدری نثار نے انتخابات لڑنے کے لیے ’’جیپ‘‘ کا نشان چنا ہے لیکن اسے اتفاق کہیں یا کچھ اور کہ جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے 5 امیدواروں نے اپنے انتخابی ٹکٹ واپس کرکے آزاد امیدوار سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کے بعد نواز لیگ کا اہم فیصلہ، میدان خالی چھوڑنے کا فیصلہ

چودھری نثار کی پریس کا نفرنس کام کرگئی جس کے بعد مسلم لیگ ن نے چودھری نثار کے مدمقابل کسی امیدوار کو کھڑا نہیں کیا اور این اے 59اور 63سے کسی امیدوار ٹکٹ جاری نہیں کیا ۔تفصیلات کے مطابق چودھری نثار کی پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کی قیادت …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کسی کو بےعزت کرنے کی کوشش میں خود بےعزت ہوں گے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کسی کو بے عزت کرنے کی کوشش میں خود بے عزت ہوں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کل جس چوہدری نثار کو جیسے دیکھا اس سے پہلے نہیں …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار اور تحریک انصاف کی جانب سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے خبروں کی تردید

مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے تحریک انصاف کے ساتھ کسی قسم کی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سے انکار کردیا ہے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے بھی کسی قسم کی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی تردید کی گئی ہے ۔ چوہدری …

مزید پڑھیں