تازہ ترین

Tag Archives: چوہدری شجاعت

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پہ فائرنگ کا معاملہ، وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے …

مزید پڑھیں

پیر پگاڑا اور (ق) لیگ کا ایک انتخابی نشان سے لڑنیکا اعلان

انتخابات سے قبل پیر پگاڑا اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے ایک انتخابی نشان کے ساتھ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کا اعلان کر دیا۔ جی ڈی اے اور مسلم لیگ (ق) نے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خاتمے کے لئے ایک قابل اعتماد …

مزید پڑھیں

2008ء کا الیکشن فکس تھا، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اپنی کتاب ’سچ تو یہ ہے‘ میں کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے انکشافات پر مبنی کتاب میں لکھا کہ 2008ء کا الیکشن فکس تھا اور امریکا بے نظیر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم لفظ فریادی کو فساد کی طرف لے جارہے ہیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لفظ فریادی کو فساد کی طرف لے جارہے ہیں۔اسلام آباد میں خیبر پختونخوا سے رکن صوبائی اسمبلی وجیہ الزمان کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری …

مزید پڑھیں

کپتان کے مزید دو کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے، وجیہہ الزمان اور احمد رضا مانیکا کا پی ٹی آئی کو خیرباد

سیاسی مخالفین نے پاکستان تحریک انصاف کی دو وکٹیں ایک ساتھ گرا دیں۔ تحریک انصاف سے ناراض رہنما سیاسی راستے بدلنے لگے۔ مسلم لیگ (ق) نے پی ٹی آئی کی ایک وکٹ گرا دی ہے۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن وجیہہ الزمان سینکڑوں …

مزید پڑھیں

نیب نے چوہدری برادران سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ق) کے چوہدری برادران سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے مبینہ غیر قانونی اثاثوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیب نے چوہدری برادران …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کو دھرنے کے موقع پر خود پہنچ کر علماء کرام سے مذاکرات کرنے چاہیئے، چوہدری شجاعت

لاہور:مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نےاسلام آباد آپریشن پر اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ ہنگامہ آرائی کسی بڑے سانحے میں تبدیل ہو سکتی ہے، وزیراعظم کو دھرنے کے موقع پر خود پہنچ …

مزید پڑھیں

ناصر شیرازی کے اغواء کا مقدمہ رانا ثناء اللہ پر درج ہونا چاہیے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ناصر شیزازی کے اغوا کا مقدمہ صوبائی وزیر قانون پر درج ہونا چاہیے۔ مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کے اغوا کی شدید …

مزید پڑھیں

نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ ہی بنانے کی اجازت دیں گے، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمیں نا تو نواز شریف کا نیا پاکستان چاہیے اور نہ بنانے کی اجازت دیں گے۔ مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ عوام نے منتخب کیا اور …

مزید پڑھیں

عدلیہ و فوج کو دھمکیاں دینے والے اپنے خلاف عوامی موڈ بھی دیکھ لیں، چودھری پرویز الٰہی

چکوال: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب  چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اقتدار جانے کے خوف میں مبتلا حکمرانوں کو کچھ نظر آ رہا ہے  نہ ان کا ذہن ساتھ دے رہا ہے، عدلیہ اور فوج کو دھمکیاں دینے والے اپنے خلاف عوامی موڈ بھی دیکھ لیں۔ جے آئی ٹی پر …

مزید پڑھیں