Tag Archives: چوہدری شجاعت حسین

عوام نے ملک دشمنوں کو رَد کر دیا ، نوازشریف کی ذات کیلئے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس بے فائدہ ہو گی :چوہدری شجاعت حسین

گجرات : پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن ایک طرح کا ریفرنڈم تھا جس میں عوام نے کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا، عوام نے ملک دشمنوں کو رد کر دیا ہے، الیکشن ڈیوٹی پر تعینات فوجی جوانوں …

مزید پڑھیں

عدلیہ و فوج کو دھمکیاں دینے والے اپنے خلاف عوامی موڈ بھی دیکھ لیں، چودھری پرویز الٰہی

چکوال: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب  چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اقتدار جانے کے خوف میں مبتلا حکمرانوں کو کچھ نظر آ رہا ہے  نہ ان کا ذہن ساتھ دے رہا ہے، عدلیہ اور فوج کو دھمکیاں دینے والے اپنے خلاف عوامی موڈ بھی دیکھ لیں۔ جے آئی ٹی پر …

مزید پڑھیں

نواز شریف جے آئی ٹی بنتے ہی استعفیٰ دے دیں گے، چوہدری شجاعت کی بڑی پیش گوئی

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پاناما کیس کو مانیٹر کرنے کے لئے وکلا کی مشترکہ ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا، سراج الحق کا کہنا ہے کہ کرپشن پاکستان میں تمام مسائل کی ماں ہے، کرپشن، کرپٹ …

مزید پڑھیں

ناصر عباس اور حامد رضا کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، پانامہ سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے مسلم لیگ قاف کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں ملکی صورتحال اور قومی امور پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب، معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اچانک رات کو طبیعت خراب ہو گئی، انہیں اسلام …

مزید پڑھیں