Tag Archives: چاند

سال 2019 میں کتنے چاند اور سورج گرہن ہوں گے؟

سال ,2019 میں, کتنے ,چاند ,اور ,سورج, گرہن, ہوں ,گے,؟

ویب ڈیسک: سال 2019ء میں کتنے چاند اور سورج گرہن ہونگے۔ ماہرین فلکیاں نے تفصیلات جاری کر دیں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2019ء میں تین سورج جبکہ دو چاند گرہن ہوں گے جن میں سے ایک چاند اور ایک سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ سال 2019ء …

مزید پڑھیں

پینٹاگون ’لیزر سسٹم‘ سے روس اور چین کے عزائم کو ناکام بنائے گا

واشنگٹن: امریکا دشمن ممالک کو مات دینے کے لیے ریڈیو فریکوئنسی وائرلیس سسٹم کے بجائے ’لیزر کمیونیکیشن سسٹم‘ کا استعمال کرے گا۔ امریکی ادارے پینٹاگون نے جنگی آپریشن کے دوران اہداف کو نشانہ بنانے، اہلکاروں کے ایک دوسرے سے رابطہ کرنے اور خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے محفوظ اور پہلے …

مزید پڑھیں

مریخ ڈیڑھ دہائی بعد زمین کے قریب آگیا

مریخ 15 سال کے بعد 31 جولائی 2018 کو دنیا سے قریب ترین مقام پر آجائے گا۔ سرخ سیارے کے نام سے پہچانا جانے والا یہ سیارہ 27 جولائی 2018 سے 31 جولائی تک دنیا میں چمکتا ہوا نظر آئے گا۔ یہ سیارہ آج اپنے اصل مقام سے دنیا کے …

مزید پڑھیں

اب آواز کی طاقت والے برش سے دانت صاف کریں

لندن: ایک کمپنی نے روایتی ٹوتھ برش کو تبدیل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے آواز کے ارتعاشات سے دانت صاف کرنے والا ایک انقلابی ٹوتھ برش بنایا ہے جو صرف 30 سیکنڈ میں دانتوں کو مکمل طور پر صاف کرتا ہے۔ کک اسٹارٹر پر یہ ایجاد لوگوں کی …

مزید پڑھیں

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونے کی بنا پر آج عید کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی اور گوادر میں چاند نظر آنے کا امکان ہے

مزید پڑھیں

پاکستانی و بھارتی فنکاروں کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔ دنیابھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت …

مزید پڑھیں

جان بچانے والے اصلی اور مشینی بھنورے

سنگا پور: عام بھنوروں کی پیٹھ پر الیکٹرونک سرکٹس اور ٹرانسمیٹر لگا کر ان کی پرواز کو کنٹرول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور بہت جلد یہ انسانی جانیں بچانے کا کام کرسکیں گے۔ سنگاپور میں نانیانگ انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں نے ایم ٹورکواٹا نامی نر بالغ بھنورے کے ان …

مزید پڑھیں

ناسا نے خلاء میں انسانی افزائش نسل کا منصوبہ شروع کردیا

واشنگٹن: ناسا کے سائنس دانوں نے خلا میں انسانی نسل کی افزائش سے متعلق ممکنات کا مطالعہ کرنے کےلیے انسانی اسپرم کے نمونے خلا میں بھیج دیئے ہیں۔ ناسا کے سائنس دانوں نے اُن سوالوں کے جوابات ڈھونڈنا شروع کردیئے ہیں جو اب سے قبل زیر بحث نہیں لائے جاتے تھے: …

مزید پڑھیں