Tag Archives: چار

’ہفتے میں چار بار لال مرچیں استعمال کرنے والوں کو ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم

’ہفتے میں چار بار لال مرچیں استعمال کرنے والوں کو ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم

نیویارک: جرنل آف دا امریکن کالج آف کارڈیالوجی میں شائع ہونے والی تحقیقی نتائج میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں چار بار سرخ مرچ استعمال کرتے ہیں انہیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ چالیس فیصد کم ہوجاتا ہے تحقیقی نتائج میں بتایا گیا ہے کہ مطالعے میں 23 ہزار …

مزید پڑھیں

لکی مروت میں دھماکہ، چارافراد جاں بحق

لکی مروت : لکی مروت کے علاقے کوٹ کشمیر میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں چارافرادجاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ کوٹ کشمیر کے قریب دھماکہ کار میں ہواہے جس کے باعث چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ قانون …

مزید پڑھیں

رانا مشہود نے چار اضافی وزارتوں سے استعفیٰ دیدیا

لاہور:صوبائی وزیر رانا مشہود نے چار اضافی وزارتوں سے استعفیٰ دیدیاہے ۔تفصیلات کے مطابق رانا مشہود تعلیم کے علاوہ تمام وزارتیں چھوڑنے کیلئے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھیج دیاہے ۔رانا مشہود کا کہناتھا کہ تعلیم کی ذمہ داری بھاری ہے اور اس سے مکمل انصاف کرنا …

مزید پڑھیں

عبد الباسط سمیت پاکستانی ہائی کمیشن کے چار اہلکاروں کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی

نئی دہلی : بھارت میں پاکستانی ہا ئی کمشنر عبد الباسط کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عبد الباسط سمیت چار سفارتکاروں کو کلکتہ میچ دیکھنے کی اجازت ملی ہے ۔تفصیل کے مطابق بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن عملے کے9اہلکاروں نے …

مزید پڑھیں