Tag Archives: پی پی پی

پی پی پی سب سے زیادہ ہتھیار رکھنے والی سیاسی جماعت ہے

پی پی پی سب سے زیادہ ہتھیار رکھنے والی سیاسی جماعت ہے

اسلام آباد: سال 2018 کے لیے قانون سازوں کے اثاثوں کی معلومات کا تجزیہ کرنے سے یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹ اور تینوں صوبائی اسمبلیوں سے تعلق رکھنے والے اراکین کے پاس ہتھیار رکھنے والی واحد جماعت پیپلزپارٹی کے علاوہ اثاثوں میں ہتھیار ظاہر کرنے والے 20 …

مزید پڑھیں

آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی کا قیام بیک ڈور قانون سازی ہے

آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی کا قیام بیک ڈور قانون سازی ہے

اسلام آباد: پی پی پی کے سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت سی پیک منصوبے عسکری قیادت کے حوالے کرنا چاہتی ہے ہم سول سوسائٹی کو ملٹری کے سانچے میں نہیں دیکھنا چاہتے اور اب یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔ احسن …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا کارکن بھی حکومت سے مایوس ہے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے بلاول بھٹو زرداری نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت سے عوام ہی نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن بھی مایوس ہیں۔ قومی اسمبلی میں …

مزید پڑھیں

کلثوم نواز کے انتقال کے بعد اعتزاز احسن کی شریف خاندان سے معذرت

لاہور: رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر افسردہ ہیں اور ان کے اہل خانہ کو ماضی میں ان کے الفاظ سے جو تکلیف پہنچی تھی، اس پر معذرت خواہ ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

شراب برآمدگی: انکوائری مکمل ہونے تک کچھ نہیں کہوں گا: شرجیل میمن

کراچی: پی پی رہنما شرجیل میمن نے شراب برآمدگی کے معاملے پر انکوائری مکمل ہونے تک بات کرنے سے انکار کردیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں

ہر تقریر میں قائداعظم کا ذکر کرنیوالے عمران خان نے اب تک انکے مزار پر حاضری نہیں دی، ناصر شاہ

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کا موقع گنوا دیا۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ اگر صدارتی الیکشن میں …

مزید پڑھیں

جیل انتظامیہ کا شرجیل میمن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی سفارش کا فیصلہ

کراچی: پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے جیل انتظامیہ نے ان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے ڈی این اے ٹیسٹ کے …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن شراب کیس، اگر بوتلوں کو تبدیل کیا گیا ہے تو ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی، ناصر حسین شاہ

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کے معاملہ بہت سنجیدہ ہے، اگر بوتلوں کو تبدیل کیا گیا ہے اور ٹمپرنگ ہوئی ہے تو ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سید ناصر شاہ …

مزید پڑھیں

سیاں مورے کوتوال، اب ڈر کاہے کا!

یہ تو ہم نے بارہا سنا بھی ہے اور دیکھا بھی ہے کہ ‘چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نہ جائے’۔ یہ بھی سن رکھا ہے کہ ‘چور کا بھائی گرہ کٹ’، مگر یہ نہیں معلوم تھا کہ چور کی کوتوالی کرنے والا ہی چور نکلے گا۔۔ یا یوں …

مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری سندھ نے شرجیل میمن کے خون کی رپورٹس کو مشکوک قرار دیدیا

اسلام آباد: چیف سیکرٹری سندھ نے شرجیل میمن کے خون کے نمونوں کی میڈیکل رپورٹس کو مشکوک قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں غیر فعال ٹربیونلز کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار اور چیف سیکرٹری سندھ کے درمیان مکالمہ ہوا جس میں چیف سیکرٹری سندھ نے لیبارٹری رپورٹس کو مشکوک …

مزید پڑھیں