Tag Archives: پی ٹی آئی

تقریب حلف کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس،منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیجے گئے پیسے کی واپسی کے عمل کے آغاز کی منظوری دی جائیگی،فواد چودھری

ترجمان تحریک انصاف کا کہناتھا کہ اس کے علاوہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھیجی گئی ترسیلات کو واپس لانے کے عمل کے آغاز کی منظوری دی جائیگی۔

مزید پڑھیں

پاکستان کا وہ اعلیٰ ترین عہدیدار جس نے عمران خان کی ہدایات لینے سے انکار کردیا، وعدے کے باوجود کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کا یہی گروپ، جس میں زیادہ تر لوگ تحریک انصاف کراچی کے ہیں، عمران خان کو اس بات پر رضامند کرنے میں کامیاب ہو گیا کہ وہ خالد جاوید کو ہٹا کر منصور کو ان کی جگہ اٹارنی جنرل تعینات کر دیں۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان جس گھر میں رہیں گے اس کے کتنے کمرے ہیں ؟ جان کر ہر پاکستانی عش عش کر اٹھے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیاہے اور وہ کل سے سرکاری رہائشگاہ میں بھی منتقل ہو جائیں گے ۔

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا وہ رہنما جو عمران خان کے ساتھ وزیر اعظم ہاﺅس میں ہی رہے گا ؟ نام جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ عمران خان کا گھر تیار ہوگیا ہے

مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں مہانوں کو کون کون سے کھانے پیش کیے جائیں گے؟ ایسی خبر آگئی کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو بھی یقین نہیں آئے گا

نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوگی جس میں تحریک انصاف کی جانب سے 100 کے قریب مہمان شرکت کریں گے

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا شہباز شریف کی حمایت نہ کرنے ، قائد ایوان کے انتخاب سے لاتعلق رہنے کا فیصلہ ،مسلم لیگ ن نے بھی جوابی وار پر غور شروع کرد یا

قبل ازیں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ء وسابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار پر اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا تھاکہ (ن) لیگ نے امیدوار نہ بدلا تو پیپلز پارٹی اپنا فیصلہ کرے گی

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے عمران علی شاہ کا شہری پر تشدد لیکن کیا آپ کو معلوم ہے وہ کس کے بھائی ہیں ؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران علی شاہ کی سوتیلی والدہ نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ عمران اور اس کے بھائی جنید مجھے بھی تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔

مزید پڑھیں