Tag Archives: پی ٹی آئی

کشمیر اب ہندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں رہا

کشمیر اب ہندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں رہا

نوشہرہ: کشمیر اب ہندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں رہا، بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے اور 80 لاکھ مسلمانوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کا مسئلہ جس انداز سے پی ٹی آئی حکومت نے اٹھایا اس کی مثال نہیں ملتی بھارتی وزیر اعظم مودی جان لیں کے پاکستان …

مزید پڑھیں

ای سی ایل میں ہونے کے باوجود پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی بیرون ملک چلے گئے

,ای سی ایل, میں ,ہونے, کے, باوجود, پی ٹی آئی, رہنما, لیاقت جتوئی, بیرون ,ملک, چلے ,گئے

نیب کو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود بیرون ملک چلے گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں۔ نیب کی سفارش پر لیاقت جتوئی کا نام ای …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے آپس میں ہی لڑ پڑے

,کراچی, میں, پی ٹی آئی ,کے, ایم این اے, اور, ایم پی اے, آپس, میں, ہی, لڑ پڑے

کراچی : کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے 2 ارکان آپس میں ہی لڑ پڑے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر اور رکن صوبائی اسمبلی رابستان کے حامی بھی لڑائی میں شامل ہوگئے، آفتاب جہانگیر مکوں سے بچنے کے …

مزید پڑھیں

نان فائلرز کو جلد ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا، علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سید علی حیدر زیدی نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، نان فائلرز کوجلد ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا، حالات کے مطابق مشکل فیصلے کرنے ہونگے، حکومتی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ای گورننس کے تصور کو …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں تعمیری اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، فردوس شمیم نقوی

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں نامزد اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ہم عوام کی آواز بن کر صوبائی اسمبلی میں مثبت اور تعمیری اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، ایوان کی کارروائی بہتر طریقے سے چلانے کے لئے پی ٹی آئی کے …

مزید پڑھیں

’وزیراعظم عمران خان اپنا پہلا غیرملکی دورہ سعودی عرب کا کریں گے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے تاہم دورے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ دوسری جانب ذرائع …

مزید پڑھیں

حکومت کا وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسوں اور 4 ہیلی کاپٹرز کی نیلامی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کا کہنا ہے کہ کیبنٹ ڈویژن کے پاس موجود 4 ہیلی کاپٹرز کسی کے زیراستعمال نہیں اس لیے اضافی گاڑیوں کی نیلامی کے …

مزید پڑھیں

ملک میں امیر اور غریب کیلئے یکساں نظام تعلیم ہوگا، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 90 روز میں تعلیمی پالیسی دے دیں گے اور ملک میں امیر اور غریب کے لیے یکساں نظام تعلیم ہوگا۔  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا تعلیم سےمتعلق …

مزید پڑھیں

حکومت کا ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص رقم میں 250 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے بجٹ برائے مالی سال 19-2018 میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص 10 کھرب 30 ارب روپے کی رقم کم کر کے 7 سو 75 ارب روپے کردی۔ تاہم ترقیاتی اخراجات کی مد میں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں 4 نئے وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں عمر ایوب، علی زیدی، میاں محمد سومرو اور مراد سعید شامل ہیں۔ ترجمان کا …

مزید پڑھیں