Tag Archives: پی سی بی

پی سی بی ایک بار پھر آسٹریلیا کو پاکستان میں کھیلنے کے لیے آمادہ کرے گا

ایک بار پھر آسٹریلیا کو پاکستان میں کھیلنے کے لیے آمادہ کرے گا

لاہور : پی سی بی کراچی میں آسٹریلیا سے میچ کیلئے ایک اور کوشش کرے گا پاکستان کی خواہش ہے کہ پی ایس ایل کے میچز کے بعد کم از کم سیریز کے دو میچز کراچی میں کھیلے جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ایک بار پھر آسٹریلوی ٹیم کو پاک سر …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی کل پاکستان پہنچے گی

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی کا سفر جاری ہے اور ٹرافی 6 روزہ دورے پر کل (3 اکتوبر کو) لاہور پہنچے گی۔ عالمی کپ کی ٹرافی کو دو دن لاہور میں مختلف مقامات کی سیر کے بعد 5 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچایا جائے گا۔ لاہور میں 3 اکتوبر …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ میں 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپریم کورٹ کی جانب سے بنائے گئے ڈیمز فنڈ میں 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے، رقم بھاشا ڈیم فنڈ میں منتقل ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ڈیم بنانے سے سب کو فائدہ ہوگا …

مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، انضمام الحق

انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں سرفراز نے اپنی کپتانی میں ٹیم کو متحد کیا ہے، متحد ہو کر کھیلنا ہماری طاقت ہے، ایشیا کپ کیلئے جانیوالے …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ، قومی کرکٹ ٹیم پریکٹس سے دورے کا آغاز کریگی

ایشیا کپ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں موجود قومی کرکٹ ٹیم آج پریکٹس سیشن سے اپنے دورے کا آغاز کر رہی ہے۔ گروپ اے میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ایونٹ میں اپنا پہلا میچ ہانگ کانگ کے خلاف دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ میچ …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور صادق محمد کے ایک دوسرے پر لفظی حملے

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے شاہد آفریدی کو اپنے سینئرز کی عزت کرنی چاہیے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز صادق محمد کو انڈر 19 ٹیم کا منیجر بنائے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ صادق محمد کو عہدے کی نہیں …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا آزاد کشمیر میں ’آئس کرکٹ‘ میلہ لگانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی سب سے زیادہ متحرک فرنچائز لاہور قلندز نے موسم سرما میں وادی کشمیر کی منجمد جھیلوں پر ’آئس کرکٹ‘ کا میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ آئس کرکٹ کے حوالے سے لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید اور دنیا کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ سے توقعات

پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو بہت سے حیران کن واقعات نظر آتے ہیں۔ کرکٹ ایک روایتی کھیل ہے، صدیاں گزر جانے کے باوجود ان روایات کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اس کھیل میں روایت شکنی کی بالکل اجازت نہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ انگریزوں کا کھیل ہے …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور: جنوبی افریقا کے لیجنڈری بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئندہ برس پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کیرئیر میں 20 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں اور ان کا …

مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے: فخر زمان

لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہےکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ پاک بھارت میچ میں دباؤ نہیں ہوگا کیونکہ بھارت کے خلاف میچ کا …

مزید پڑھیں