Tag Archives: پی ایس پی

میرا سیاست میں ان کا سفر ختم ہوگیا،فوزیہ قصوری

میرا سیاست میں ان کا سفر ختم ہوگیا،فوزیہ قصوری

پی ایس پی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑ نے کا اعلان کردیا فوزیہ قصوری نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ فوزیہ قصوری نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹرپیغام میں سیاست چھوڑنے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کراچی کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے احکامات دیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ کراچی کی مردم شماری پر اپنا موقف، ڈسٹرک گورنمٹ کو اختیارات اور کراچی کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے احکامات دیں، نیز ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے گذارش کررہا ہوں کہ الیکشن ختم ہوگئے، 300 مائیں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں نیا بلدیاتی نظام لائیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں نیا بلدیاتی نظام لائیں، کراچی کی مردم شماری میں گھپلوں کا نوٹس بھی لیا جائے۔ چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور اے این پی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو برا نہیں سمجھتا، مصطفیٰ کمال

کراچی: سربراہ پی ایس پی مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ مہاجروں اورپختونوں کے درمیان محبتیں بڑھانےکی ضرورت ہے،پختونوں اوربلوچوں سے ووٹ مانگنے نہیں ان سے محبت مانگنے گیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے سب کوووٹ دیا،اب ہمیں بھی موقع دیں،ایم کیوایم …

مزید پڑھیں

الیکشن ایم کیوایم کے لئے 2013 سے کیسے مختلف؟

کراچی : ایم کیوایم پاکستان اور اس کے دھڑوں کے لیے 2018 کے عام انتخابات 2013 سے یکسر مختلف ہوں گے، ماضی میں ایک ساتھ انتخابی مہم چلانے والےاس بار ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوں گے۔نائن زیروسے ٹکٹ لے کر الیکشن لڑنے والے پہلی مرتبہ بہادرآباد اور خیابان …

مزید پڑھیں

سمیتہ افضال پی ایس پی کی ہوگئیں

ایم کیو ایم پاکستان کی خاتون رکنِ سندھ اسمبلی سمیتہ افضال نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کی خاتون رکنِ سندھ اسمبلی سمیتہ افضال نے پاک سرزمین پارٹی میں …

مزید پڑھیں

پی ایس پی نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹ دی

کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی ایک اور پتنگ کاٹ دی۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھی پی ایس پی کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ پاکستان ہاؤس میں صدر پی ایس پی انیس قائم خانی کے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی لڑائی سے فائدہ اٹھانا نہیں چاہتے، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی لڑائی سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتے، جو راستہ میں نے چھوڑ دیا اس پر دوبارہ نہیں جاؤں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند روز سے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم میں گروپ بندی، پی ایس پی فائد اٹھانے کیلئے سرگرم

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمارا بہت ساتھ دیا ہے، پی ایس پی کے 6 امیدواران نے سینیٹ انتخابات میں چھ نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد 4 امیدواروں کے …

مزید پڑھیں