Tag Archives: پی ایس ایل

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد، اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے، آرمی چیف

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد، اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے، آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف نے پی ایس ایل سیزن فور کے کامیاب انعقاد پرمداحوں، ٹیموں اور سیکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ ہمیشہ پاکستان پر اپنی نعمتیں نازل کرتا رہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل : ملتان سلطانز نے اسلام آباد کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل : ملتان سلطانز نے اسلام آباد کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد نے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل: انگرام کی سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا،کراچی کنگز کامیاب

شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کولن انگرام کی ناقابل شکست سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کولن انگرام کی ناقابل شکست سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 187 رنز کا …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے لیے پیشکشیں طلب

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے لیے پیشکشیں طلب

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے ایونٹ میں شامل چھٹی ٹیم کے لیے پیشکشیں طلب کرلی گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے فارم 14 دسمبر تک لیے جاسکتے ہیں جسے 18 دسمبر تک جمع …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا آزاد کشمیر میں ’آئس کرکٹ‘ میلہ لگانے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی سب سے زیادہ متحرک فرنچائز لاہور قلندز نے موسم سرما میں وادی کشمیر کی منجمد جھیلوں پر ’آئس کرکٹ‘ کا میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔ آئس کرکٹ کے حوالے سے لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید اور دنیا کے …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور: جنوبی افریقا کے لیجنڈری بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئندہ برس پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کیرئیر میں 20 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں اور ان کا …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ سات پردوں میں چھپے راز سامنے آنے لگے

کراچی:  ’’تبدیلی‘‘ آنے سے پی ایس ایل کے سات پردوں میں چھپے رازسامنے آنے لگے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی جانب سے کرائے گئے پی ایس ایل ون اور ٹو کے آڈٹ میں سنگین نوعیت کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، ذرائع نے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ کئی اہم معاہدے …

مزید پڑھیں

آئی پی ایل اور پی ایس ایل کے ذریعے امن کے لئے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز ہونے چاہئے : نوجوت سنگھ سدھو

محبت لے کر جا رہا ہوں، آئی پی ایل اور پی ایس ایل کے ذریعے بھی پاکستان اور بھارت میں امن قائم کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے،امن کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان میچز ہونے چاہئے ۔

مزید پڑھیں

” فخر زمان کو یہ کام کرنا آتا ہے “ فخر زمان کو تراش کر ہیرا بنانے والے لاہور قلندر ز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کامیابی کا راز بتا دیا

مجھے امیدہے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں پاکستان کومزید اچھے کھلاڑی ملیں گے، فخرزمان نیچرل کرکٹ کھیلتے ہیں، فخرزمان کوپریشر ہینڈل کرنا آتاہے

مزید پڑھیں