Tag Archives: پی آئی اے

طیارہ حادثے کے 97 میں سے 84 افراد کی شناخت ہوچکی ہے

کراچی : طیارہ حادثے کے 84 افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تازہ صورتحال کے حوالے سے کہا حادثے میں 97افراد جاں بحق ہوئے ، جس میں سے تاحال 84 افراد کی شناخت ہوچکی …

مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ ، لواحقین بغیر شناخت کے لاشیں لے گئے:ایدھی فاؤنڈیشن

کراچی: طیارہ حادثہ ،35لاشیں قابل شناخت اور30 ناقابل شناخت ہیں 94 لاشیں مکمل 3 باقیات کی صورت ملیں، ترجمان پی آئی اے کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق مسافروں کے لواحقین بغیر شناخت کے لاشیں لے گئے، فیصل ایدھی نے لاشیں بغیر شناخت لے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فیصل …

مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ ، ایئرٹریفک کنٹرولر شامل تفتیش

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے، ڈیوٹی پر موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر کو شامل تفتیش کرلیا گیا۔ پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری ہیں جائے وقوعہ سے وائس ریکارڈ اور بلیک باکس مل گیا جسے ایئر بس کی ٹیم کے حوالے کیا …

مزید پڑھیں

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے

کراچی: ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق طیارے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کا عمل جاری ہے اور لواحقین کو تدفین کے لیے پی آئی اے کے قوانین کے مطابق 5 لاکھ روپے ادا کیے جاتے ہیں وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی …

مزید پڑھیں

حادثے کا شکار ہونے والے مسافروں کی فہرست جاری

کراچی : پی آئی اے نے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی طیارےمیں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے،پی آئی اے کا کہنا ہےکہ مسافروں میں 51 مرد مسافر،31 خواتین اور 9 بچے شامل تھے،طیارے میں سوار افراد کے نام درج …

مزید پڑھیں

سی بی اے کے سوا ملازمین کی تمام تنظیموں کو 6 ماہ کے لیے نا منظور کردیا گیا

سی بی اے کے سوا ملازمین کی تمام تنظیموں کو 6 ماہ کے لیے نا منظور کردیا گیا

راولپنڈی: یہ اقدام پی آئی اے کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے بچاؤ، نکالنے اور وطن واپس لانے کے لیے اٹھایا گیا پی آئی اے انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سی بی اے کے سوا ملازمین کی تمام تنظیموں کو 6 ماہ کے …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی 3 فضائی میزبان کورونا سے متاثر

اسلام آباد : پی آئی اے کی تین مزید فضائی میزبان کورونا وائرس کی تصدیق پی آئی اے کی تین مزید فضائی میزبان کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ہیں۔ متاثرہ فضائی میزبانوں میں سے ایک کا تعلق پشاور اور باقی دو کا تعلق لاہور سے ہے۔ پی آئی اے کے …

مزید پڑھیں

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے کے لیے پی آئی نے ریلیف فلائٹس

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے کے لیے پی آئی نے ریلیف فلائٹس

اسلام آباد: پی آئی اے کی پرواز 10 اپریل کو ڈنمارک،11 اپریل کوآذربائیجان، 11 اپریل کو ہی کوالالمپور اور فرانس ، 12 اپریل کو جاپان ، 13 اپریل کو تھائی لینڈ جائے گی پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق ایسے افراد جو ان پروازوں پر جانے کے خواہشمند ہوں …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے ایک ہزار برطانوی شہری برطانیہ پہنچ چکے ہیں

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے ایک ہزار برطانوی شہری برطانیہ پہنچ چکے ہیں

لندن: برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ’ہم 4 ہزار افراد کی برطانیہ واپسی کے لیے حکومت پاکستان اور پی آئی اے کے ساتھ مل کر بہت محنت کررہے ہیں اور یہ تعداد دنیا کے دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے برطانوی شہریوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے انہوں …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے 3 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے

سعودی حکومت کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے 3 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے

کراچی: پی آئی اے نے پاکستانیوں کی سعودی عرب روانگی اور واپسی کے لیے ہنگامی انتظام کر لیا ہے، سعودی حکومت کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے 3 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے، اس سلسلے میں پہلی پرواز اتوار کو اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگی …

مزید پڑھیں