ذرائع کے مطابق رکنِ سندھ اسمبلی حاجی انور نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ حاجی انور کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم مفاد پرستوں کی جماعت بن گئی ہے
مزید پڑھیںایم کیو ایم پاکستان کیلئے خوشخبری، فاروق ستار کو کنوینر شپ سے ہٹانے کا فیصلہ معطل
فاروق ستارکے وکیل بابرستار نے عدالت عالیہ کے روبروموقف اختیارکیا کہ الیکیشن کمیشن کو ایم کیو ایم کی کنوینر شپ اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کا اختیار ہی نہیں تھا۔
مزید پڑھیں