اسلام آباد: مقدمے میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے سابق قائم مقام جرمن سی ای او برنڈ ہلڈربرانڈ اور سابق عارضی کنسلٹنٹ آسٹریلین نژاد ہیلموٹ بیچونفر کو نامزد کیا گیا ہے مقدمے کے متن کے مطابق 4 سال قبل پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈائریکٹر نے ایک اسامی …
مزید پڑھیںمریم نواز الیکشن مہم کے لیے اسکردو روانہ ہوگئیں
اسکردو: گلگت بلتستان میں انتخابی دھنگل سجنے کو تیارہے اورانتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم بھی زوروں پرہے انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اسکردوجانے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 451 سے اسکردوروانہ ہوئیں۔ انکے شوہر کیپٹن (ر) صفدر، سینئرپارٹی رہنما پرویزرشید، نہال ہاشمی اورترجمان …
مزید پڑھیںپانچ برسوں کے مسلسل خسارہ کے بعد2019ء میں7ارب روپے سے زائد منافع کمایا
اسلام آباد: 2018 میں پی آئی اے 19ارب80 کروڑ روپے کے نقصان میں تھی،2017میں پی آئی اے کا خسارہ17 ارب جبکہ 2016 میں 14ارب سے زائد تھا پی آئی اے کے ریونیو میں 42 اعشاریہ 5فیصد اضافہ ہوا جو 2019میں147ارب روپے تک جا پہنچا،2018 میں پی آئی اے کا ریونیو …
مزید پڑھیںپی آئی اے سعودی عرب کیلئے آج سے پروازیں آپریٹ کرے گی
اسلام آباد: پی آئی اے کوویڈ کے باعث ہفتہ وار 13 پروازوں تک محدود ہوکررہ گیا تھا ، بکنگ پربے پناہ رش کے باعث پی آئی اے نے سعودی انتظامیہ سے مزید 28 پروازوں کی اجازت طلب کی تھی سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے کو 13 پروازوں کی …
مزید پڑھیںسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں
کراچی: سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی، پی آئی اے نے بکنگ شروع کر دی، پی آئی اے کا سعودی عرب آپریشن فعال تھا لیکن اب مسافر بھی جاسکیں گے ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ پی آئی اے …
مزید پڑھیںآڈٹ کے بعد ایئر لائنز کو آپریشنل کلیئرنس سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے
راولپنڈی: ہفتے کے روز کراچی پہنچنے والی چار رکنی آڈٹ ٹیم میں دو انگریز، ایک ترک ماہر اور ایک یورپی شہری شامل ہیں ٹیم نے صبح ایک میٹنگ کی اور پھر کراچی ایئرپورٹ کے کارگو ایریا کا دورہ کیا ہوائی اڈے کے ایپرن/ریمپ ایریا کا ایک تفصیلی دورہ کیا جہاں …
مزید پڑھیںپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی سی اے) کس طرح کام کررہی ہے
راولپنڈی: پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ، قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کے 262 پائلٹوں کے لائسنس ‘مشکوک’ ہونے کے انکشاف کے بعد یکم جولائی کو سامنے آیا تھا پائلٹوں کے مشکوک لائسنسوں کا معاملہ سامنے آنے اور ای …
مزید پڑھیںپروازوں میں مسافروں کے لیے ناشتے اور اسنیکس سروس بحال کردی
لاہور : پی آئی اے کی پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس سروس بحال کردی گئی ہے اس حوالے سے پی آئی اے کے شعبہ فلائٹ سروس نے نوٹی فکیشن جاری کردیا قومی ایئر لائن کی اندرون ملک اور مشرق وسطی جانے والی پروازوں میں مسافروں کو ناشتہ اور اسنیکس فراہم …
مزید پڑھیںپی آئی اے نے یورپ اور برطانیہ کیلئے متبادل انتظامات شروع کردیے
کراچی: آئی اے انتظامیہ کی جانب سے پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو یورپ اور برطانیہ کیلئے متبادل انتظامات شروع کردیے گئے پی آئی اے ترکی کی فضائی کمپنی pegasus airlines کے ذریعے اپنے مسافروں کو برطانیہ اور یورپ پہنچائے گی،قومی ائر لائن اور پیگاسس کے درمیان 31جنوری2020کو …
مزید پڑھیںبحرین ائیرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا
بحرین: سی اے اے کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو خط لکھا گیا ہے جس میں پائلٹس کےلائسنس کی تصدیق اور تحقیقات کرنے کو کہا گیا ہے بحرین سی اے اے کے خط میں کہا گیا ہے کہ پائلٹ چوہدری غفور ثاقب، پائلٹ …
مزید پڑھیں