Tag Archives: پینٹاگون

کوئی بڑا واقعہ سی آئی اے کی مرضی کے بغیر پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا

کوئی بڑا واقعہ سی آئی اے کی مرضی کے بغیر پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا

فرانس: اسکولوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی ایک درسی کتاب میں امریکا میں 9 ستمبر 2001ء میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون کی عمارتوں پر طیارے ٹکرا کر 3 ہزار سے زائد شہریوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے واقعے میں خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ملوث ہونے …

مزید پڑھیں

چین پاکستان میں ’‘ فوجی اڈہ ‘‘ قائم کرسکتا ہے، پینٹاگون

 واشنگٹن:  امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔  غیرملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق امریکی ادارے پینٹاگون نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چین اپنے عالمی منصوبے ’ون بیلٹ ون روڈ‘ …

مزید پڑھیں

امریکی امداد میں کٹوتی کی پاکستان کو فکر ہونی چاہیئے؟

پاکستانیوں کوغصہ آتاہے جب امریکا کہتاہےکہ دہشت گردی کےخلاف جنگ کامعاوضہ نہیں دیا جائےگا۔ پچھلے ہفتے،امریکی انتظامیہ نےاعلان کیاکہ پاکستان کےلیے مزید 300ملین ڈالرامداد کی کٹوتی کی جائےگی۔ اس برس ،اب تک، امریکا نے پاکستان کے800ملین ڈالر کی امداد روک لی ہے۔ یہ وہ رقم ہے جو پاکستان کو کولیشن …

مزید پڑھیں

پاکستان دوست اور اہم شراکت دار ہے: معاون امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکا کے معاون وزیر دفاع رینڈل شرائیور کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کا دوست اور اہم شراکت دار ہے، جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔ واشنگٹن میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے منعقد کی گئی …

مزید پڑھیں

کولیشن سپورٹ فنڈ کی معطلی پاکستان سے سیکیورٹی تعاون منسوخی کا حصہ ہے: پینٹاگون

واشنگٹن: ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہےکہ پاکستان سے سیکیورٹی تعاون کی معطلی کا اعلان جنوری 2018 میں کیا گیا تھا اور اس میں کولیشن سپورٹ فنڈ بھی شامل ہے۔ ترجمان پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ 30 کروڑ ڈالر امداد منسوخی سے متعلق اعلان نیا فیصلہ …

مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے میں ناکام رہا جس کے پیش نظر …

مزید پڑھیں

پینٹاگون ’لیزر سسٹم‘ سے روس اور چین کے عزائم کو ناکام بنائے گا

واشنگٹن: امریکا دشمن ممالک کو مات دینے کے لیے ریڈیو فریکوئنسی وائرلیس سسٹم کے بجائے ’لیزر کمیونیکیشن سسٹم‘ کا استعمال کرے گا۔ امریکی ادارے پینٹاگون نے جنگی آپریشن کے دوران اہداف کو نشانہ بنانے، اہلکاروں کے ایک دوسرے سے رابطہ کرنے اور خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے محفوظ اور پہلے …

مزید پڑھیں

امداد کی بحالی کیلیے پاکستان کو دہشتگردی کےخلاف اقدامات اٹھانے ہوں گے، پینٹاگون

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کرنل راب میننگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی امداد روکی نہیں معطل کی گئی ہے جس کی بحالی کے لیے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان …

مزید پڑھیں

امریکا نے داعش افغانستان کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے، پنٹاگون کا دعویٰ

واشنگٹن: پنٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے شمالی افغانستان کے صوبے کنر میں کارروائی کرتے ہوئے داعش افغانستان کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق فورسز نے داعش خراسان ریجن کے سربراہ ابو صیاد کو افغانستان کے صوبے کنر میں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں فوجی اڈے کے قیام کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں، چین

بیجنگ: چین نے پاکستان میں فوجی اڈے کے قیام کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دے کر مسترد کردیا اور کہا ہے کہ ان رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے ایک رپورٹ جاری …

مزید پڑھیں