Tag Archives: پیمرا

حکومت نے مفرور کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی مگر الزام عدلیہ پرلگا

حکومت نے مفرور کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی مگر الزام عدلیہ پرلگا

اسلام آباد: حکومت نے مفرور کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی مگر الزام عدلیہ پرلگا ہر مفرور چاہے گا اسے آن ائیر ٹائم دیا جائے، ملزم پہلے سرنڈر کریں پھر قانونی حقوق سے فائدہ اٹھائیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عدالتی اشتہاریوں کی تقاریر …

مزید پڑھیں

ذیابیطس کا شکار افراد کے حواالے سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر آتا ہے

ذیابیطس کا شکار افراد کے حواالے سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر آتا ہے

اسلام آباد: شنیرا اکرم نے مزید کہا کہ اگر پیمرا واقعی غیر ذمہ دارانہ مواد پر پابندی عائد کرنا چاہتا ہے تو میں آپ کو تجویز پیش کرتی ہوں جنک کھانے کے اشتہارات کی وجہ سے ہماری عوام پر پڑنے والے اثرات کو دیکھنا شروع کریں۔ وسیم اکرم کی اہلیہ …

مزید پڑھیں

الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو بااختیار بنانے کا بل منظور ہونے سے روک دیا

الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو بااختیار بنانے کا بل منظور ہونے سے روک دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما رضا ربانی نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بل پیش کرنے والے سینیٹر فیصل جاوید کی نیت پر کوئی شک نہیں تاہم‘ ان کا کہنا تھا کہ ’پیمرا کا سچ …

مزید پڑھیں

مصنوعات کوجان بوجھ کر یا انجانے میں اس طریقے سے پیش کیا جاتا ہے جس سے کنزیمرزم کو فروغ ملتا ہے

مصنوعات کوجان بوجھ کر یا انجانے میں اس طریقے سے پیش کیا جاتا ہے جس سے کنزیمرزم کو فروغ ملتا ہے

اسلام آباد: پیمرا کی جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا کہ یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ سیٹیلائٹ ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے عام مصنوعات جیسا کہ بسکٹس، سرف وغیرہ کے اشتہارات کا مواد ان مصنوعات سے مطابقت نہیں رکھتا یہ رجحان ناظرین میں بے سکونی اور ان …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور کر رہی ہے اے پی سی میں ورچوئل شرکت کی دعوت دی تھی جسے انہوں نے منظور کر لیا …

مزید پڑھیں

نجی چینل ’24 نیوز ایچ ڈی’ کے لائسنس معطل کرنے کے حکم نامے کو معطل

نجی چینل '24 نیوز ایچ ڈی' کے لائسنس معطل کرنے کے حکم نامے کو معطل

لاہور: صوبائی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے پیمرا کے اقدامات کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی عدالت میں دائر درخواست میں سٹی نیوز نیٹ ورک نے وفاقی حکومت اور پیمرا کو فریق بنایا تھا، ساتھ ہی یہ …

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پاکستانی شہری نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پاکستانی شہری نہیں

اسلام آباد: نادرا نے اپنے تحریری جواب میں انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حافظ حمداللہ پاکستانی شہری نہیں ہائی کورٹ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت معطل کرنے …

مزید پڑھیں

پیمرا چیئرمین کوآئندہ سماعت میں پیش ہونے کی ہدایت

پیمرا چیئرمین کا آئندہ سماعت میں پیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد: کشمالہ طارق نے پیمرا کے عہدیدار کو سروس سے معطل کرنے کا حکم دیا اور انہیں، دیگر سینئر عہدیداران سمیت پیمرا چیئرمین کا آئندہ سماعت میں پیش ہونے کی ہدایت کی سماعت کے بعد پریس سے گفتگو کرتے ہوئے شکایت کنندہ کی وکیل عالیہ زرین نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

پیمراکے چیئرمین مرزا سلیم بیگ نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی

پیمراکے چیئرمین مرزا سلیم بیگ نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے مذکورہ درخواست کی سماعت کی، اس کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی ملزم نامزد ہیں اشتہارات کے ٹھیکا دینے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف دائر ریفرنس میں بریت کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ مرزا یوسف بیگ کے …

مزید پڑھیں

کسی صحافی یا اینکر کے ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی نہیں لگائی گئی

کسی صحافی یا اینکر کے ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی نہیں لگائی گئی

اسلام آباد: ٹی وی اینکرز پر پابندی سے متعلق پیمرا نے وضاحتی بیان جاری کردیا، پیمرا کا کہنا ہے کہ ٹاک شوز میں صحافیوں کی شرکت پر پابندی ہے نہ اپنے چینل پر طویل نشریات کی صورت میں حصہ لینے کی ممانعت کا کہا گیا ہے پیمرا اعلامیے میں مزید …

مزید پڑھیں