Tag Archives: پیشکش

خام مال کے درآمدکاروں کی سہولت کے لیے خودکار طریقہ کار کی پیشکش

خام مال کے درآمدکاروں کی سہولت کے لیے خودکار طریقہ کار کی پیشکش

اسلام آباد: پیش کیے گئے طریقہ کار کا مقصد انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 148 کے تحت ٹیکس سے استثنیٰ کے سرٹفکیٹ جاری کرنے کے نظام میں بہتری لانا ہے نیا نظام خودکار میکانزم پر مبنی ہوگا جس کے ذریعے سرٹفکیٹ کے اجراء میں غیر ضروری تاخیر کو کم …

مزید پڑھیں

گوادر میں بلامعاوضہ 300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش

چینی کمپنی نے گوادر میں بلامعاوضہ 300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کر دی۔وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی دستاویزات کے مطابق چینی کمپنی نے غیر معمولی طور پر گوادر کے شہریوں کے لئے بجلی کی بلارکا وٹ ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے کوئلہ سے چلنے والا 300میگاواٹ …

مزید پڑھیں

پاک افغان ورکنگ گروپ کا اجلاس، کابل حملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کو دہشت گردی کے حملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کی ہے۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد کابل پہنچ گیا جہاں پاک افغان پہلے ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی قیادت میں پاکستانی گروپ نے اجلاس میں …

مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی، یواین سیکرٹری جنرل کی ثالثی کیلئے پیشکش

نیویارک: لائن آف کنٹرول میں بڑھتی کشیدگی پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تشویش کا اظہار کر دیا. اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹو نیو گوٹیریس نے پاک اور بھارت سے مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے ایک بار پھر ثالثی کی پیش کش کی ہے.اقوام متحدہ کے چیف کے …

مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام میں پکڑے گئے سعودی شہزادے ولید بن طلال کو حکومت نے رہائی کیلئے بڑی پیشکش کردی

جدہ: مریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکام نے گرفتار شہزادے ولید بن طلال کی رہائی کے لیے 6 ارب ڈالرزکا مطالبہ کیا ہے، 62 سالہ شہزاہ بدعنونی کے الزام میں زیر حراست ہے۔امریکی اخبار کے مطابق شہزادہ طلال کے قریبی دوستوں نے سعودی حکام …

مزید پڑھیں

عمران خان کا چوہدری نثار کی پیشکش کا خیر مقدم ،شعیب سڈل کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وہ وفاقی وزیر داخلہ کی پانامہ لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔چوہدری نثار کی تعریف کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ شعیب سڈل وائٹ کرائم کیخلاف تحقیقات کے ماہر …

مزید پڑھیں

رینجرز نے متحدہ کو بڑی پیشکش کردی ،وسیم اختر کی سیکیورٹی فول پروف بنائیں گے :ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی : رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کو بڑ ی پیشکش کر دی ۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ وسیم اختر کی فول پروف …

مزید پڑھیں

عرشی خان کو پاک بھارت میچ کے حوالے سے انتہائی شرمناک پیشکش آ گئی

ممبئی : کولکتہ میں کل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ سے متعلق عرشی خان نے ایک بار پھر ایسی بات کہہ دی ہے کہ دوبارہ خبروں کی زینت بن گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عرشی خان کا کہناہے کہ انہیں تیل کاکاروبار کرنے والی ایک بڑی پاکستانی شخصیت …

مزید پڑھیں