Tag Archives: پیداوار

ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اچھے سائنسدانوں کی کمی ہے

ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اچھے سائنسدانوں کی کمی ہے

اسلام آباد:عالمی یوم خوراک کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فخر امام نے زور دیا کہ ’ہمیں اپنی غلطیوں پر توجہ دینی ہوگی اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا کیونکہ ہم اپنے لوگوں کو غذائیت فراہم کرنے سے قاصر ہیں   فخر امام نے کہا …

مزید پڑھیں

تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار (ای اینڈ پی) کی ریئل ٹائم میں نگرانی شروع کردی

تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار (ای اینڈ پی) کی ریئل ٹائم میں نگرانی شروع کردی

اسلام آباد: وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے اتوار کے روز کہا کہ اس نے ایک پیٹرولیم ٹیکنالوجی کمپنی ایم ایل کے آر کے اشتراک سے ملکی تاریخ میں پہلی بار تلاش اور پیداوار کی معلومات کے موثر انتظام اور نگرانی کے لیے ‘ایک جدید ڈیش بورڈ ایپلی کیشن متعارف …

مزید پڑھیں

’60 لاکھ ٹن گندم خریدی گئی لیکن کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں گئی

’60 لاکھ ٹن گندم خریدی گئی لیکن کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں گئی

اسلام آباد: فخر امام نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ کٹائی کے بعد صرف 2 ماہ قبل کاشتکاروں سے 60 لاکھ ٹن گندم خریدی گئی اور اب وہ ’مارکیٹ سے غائب‘ ہوگئی ہے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’60 لاکھ ٹن گندم …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے آپس میں بہتر رابطہ کریں

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے آپس میں بہتر رابطہ کریں اور ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس سے وائرس کو روکنے کے لیے صوبائی حکومتوں اور متعلقہ انتظامیہ کا تعاون بڑھے گا اور کورونا وائرس سے متعلقہ انتظامی اقدامات میں مزید …

مزید پڑھیں

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن یا شوگر ملز چینی کی قیمت مقرر نہیں کرتیں

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن یا شوگر ملز چینی کی قیمت مقرر نہیں کرتیں

اسلام آباد: اپنے بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن یا شوگر ملز چینی کی قیمت مقرر نہیں کرتیں، چینی کی قیمت فر ی مارکیٹ کےنظام کے تحت طے کی جاتی ہے، گنے کی قیمت اور ٹیکسز کا تعین وفاق، صوبائی حکومتیں کرتی ہیں شوگر …

مزید پڑھیں

آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغور

آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرفخرامام کی ملاقات ہوئی ملاقات میں گندم اسمگلنگ کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پرگفتگوکی گئی آئندہ برس گندم کی معیاری پیداوارکے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویزپرغورکیا گیا۔ اس متعلق وزیراعظم نے کہا کہ گندم ودیگراشیائے خورونوش …

مزید پڑھیں

’محفوظ اور موثر ویکسین واحد ہتھیار ہے جو دنیا کو معمول پر لاسکتا ہے

’محفوظ اور موثر ویکسین واحد ہتھیار ہے جو دنیا کو معمول پر لاسکتا ہے

افریقہ: اقوام متحدہ کے رکن 50 سے زائد افریقی ممالک کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ’محفوظ اور موثر ویکسین واحد ہتھیار ہے جو دنیا کو معمول پر لاسکتا ہے، لاکھ لوگوں اور ان گنت کھربوں ڈالر بچا سکتا ہے‘ اس کی فوری پیداوار اور سب …

مزید پڑھیں

حکومت معاشی پیداوار کو 2.4 فیصد تک بڑھانے کا ہدف بنا رہی ہے

حکومت معاشی پیداوار کو 2.4 فیصد تک بڑھانے کا ہدف بنا رہی ہے

کراچی: حکومت معاشی پیداوار کو 2.4 فیصد تک بڑھانے کا ہدف بنا رہی ہے جو کئی برسوں میں سب سے کم ہے جبکہ کثیرالجہتی قرض دہندگان جی ڈی پی کی توقع 2.8 فیصد تک کررہے ہیں یہ امید بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 ارب ڈالر کے …

مزید پڑھیں

اوپیک تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کرے گا

اوپیک تیل, کی, پیداوار, میں, کمی کا, اعلان, کرے گا

ویانا :جمعرات کو اوپیک کے 15 رکن ممالک کے نمائندگان نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں سالانہ اجلاس میں شرکت کی، جہاں انھیں آئندہ چھ ماہ کے لیے تیل کی پیداوار کی سطح طے کرنی تھی یہ توقع کی جا رہی تھی کہ اوپیک کے سب سے طاقتور ملک سعودی …

مزید پڑھیں