Tag Archives: پھانسی

ہم نے پھانسی کا پھندا چوما لیکن یوٹرن نہیں لیا۔ بلاول بھٹو زرداری

,ہم, نے ,پھانسی, کا, پھندا ,چوما, لیکن, یوٹرن, نہیں, لیا۔ بلاول بھٹو ,زرداری

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم یوٹرن نہیں لیتے۔ ہم نے پھانسی کا پھندا چوما لیکن یوٹرن نہیں لیا۔  زیبسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں سندھ کلچر ڈے منایا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء …

مزید پڑھیں

3قتل ، چیچہ وطنی میں شادی سے روکنے پر بیوی کو پھانسی دیدی

چیچہ وطنی : خاوند نے بھائی کے ہمراہ دوسری شادی سے روکنے پر بیوی کو گلے میں پھندا دال کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پسند کی شادی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا، 3 نامعلوم ملزموں نے وکیل کو گولیاں ماردیں۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 41/12 ایل کے …

مزید پڑھیں

زینب کے قاتل کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کی درخواست پرسیکرٹری داخلہ پنجاب کونوٹس

ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل عمران کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کیلئے درخواست پرہوم سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے زینب کے والد محمد امین کی درخواست پرسماعت کی. درخواست گزارکے وکیل اشتیاق چوہدری نے بتایا کہ مجرم عمران کی تمام …

مزید پڑھیں

کرسچن برادری پھانسی کے عمل کا حصہ بننے سے انکار کردیں، غنویٰ بھٹو کی مسیحی برادری سے ایسی درخواست کہ سب سوچ میں پڑ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 39 برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش بھٹو میں منعقدہ تعزیتی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پھانسی کی روایت ختم ہونی چاہیے اگر یہ روایت ظالم حکمرانوں نے …

مزید پڑھیں

جب پھانسی دی گئی تو اس وقت ذوالفقار علی بھٹو 9 دنوں سے بھوکے اور پیاسے تھے، جیلر

راولپنڈی جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ ریٹائرڈ کرنل فوج رفیع الدین نے اپنی کتاب میں شھید بھٹو کی پھانسی کی رات کے واقعات کے بارے میں لکھا ہے کہ ’’بھٹو صاحب کی پھانسی کا حکم 4 اپریل کو پھانسی سے 8 گھنٹے پہلے موصول ہوا۔ بھٹو صاحب پھانسی سے 9 دن …

مزید پڑھیں

امجد صابری کے قاتل سمیت 10 دہشتگردوں کو تختہ دار پہ لٹکانے کی سپہ سالار نے منظوری دیدی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے 62 افراد کے قتل میں ملوث 10 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی …

مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 3 ملزمان کی پھانسی پرعمل روکنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 3 ملزمان کی سزا پرعمل روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 3 ملزمان شفقات، صابرشاہ اور محمد لیاقت کی …

مزید پڑھیں