Tag Archives: پولیو

ملک کے 5مخصوص اضلاع میں انسدادپولیومہم کا آغاز ہوگیا

ملک کے 5مخصوص اضلاع میں انسدادپولیومہم کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد: کورونا کے باعث 4 ماہ کے وقفے کے بعد ملک کے 5مخصوص اضلاع میں انسدادپولیومہم کا آغاز ہوگیا ، حکام انسداد پولیوپروگرام کا کہنا ہے کہ کوروناکےباعث 20مارچ کو مہم معطل کی گئی تھی حکام کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 8 ہزار ہیلتھ ورکرز حصہ لے رہے …

مزید پڑھیں

پولیو ویکسین سرگرمیاں چار ماہ تک معطل رہنے کے بعد 20 جولائی سےدوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

پولیو ویکسین سرگرمیاں چار ماہ تک معطل رہنے کے بعد 20 جولائی سےدوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پہلے مرحلے میں جن علاقوں میں اس مہم کو چلایا جائے گا وہ فیصل آباد، اٹک، جنوبی وزیرستان، کراچی اور کوئٹہ کے کچھ حصے ہیں جن میں پانچ سال سے کم عمر 8 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے کوئٹہ میں 10 یونین …

مزید پڑھیں

نیا پولیو کیس ڈی جی خان کی یو سی تونسہ میں رپورٹ ہوا ہے

نیا پولیو کیس ڈی جی خان کی یو سی تونسہ میں رپورٹ ہوا ہے

لاہور: پنجاب انسداد پولیو پروگرام نے نئے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان کی یو سی تونسہ میں 8 ماہ کا بچہ پولیو کا شکار ہو گیا ہے انسداد پولیو پروگرام کے مطابق بچے کی دائیں ٹانگ پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے، بچے کی …

مزید پڑھیں

پولیو ویکسین کے قطرے شریعت سے مطابقت رکھتے ہیں

پولیو ویکسین کے قطرے شریعت سے مطابقت رکھتے ہیں

اسلام آباد: پاکستان علما کونسل (پی یو سی) کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے دیگر مذہبی عالموں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان افراد کی مذمت کی جو انسداد پولیو مہم کی مخالفت اور اسے ملک کے خلاف سازش قرار دیتے ہیں پاکستان علما کونسل، دارالافتا پاکستان، وفاق المساجد، …

مزید پڑھیں

کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

ڈیرہ اسمٰعیل: شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس وین کے قریب امپرووائسڈ ایکسپلوزو ڈیوائس (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) واحد محمود نے بتایا کہ کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا صبح تقریباً 7 …

مزید پڑھیں

یپاٹائٹس اور ٹی بی میں پاکستان سرفہرست ہے بدقسمتی سے ہم پولیو پر بھی قابو نہیں پاسکے

یپاٹائٹس اور ٹی بی میں پاکستان سرفہرست ہے بدقسمتی سے ہم پولیو پر بھی قابو نہیں پاسکے

کراچی: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ جناح اسپتال، این آئی سی ایچ اور این آئی سی وی ڈی کے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کر رہے ہیں حکومت سندھ سے مشاورت جاری ہے ،چند ماہ میں تینوں اسپتال وفاق کے ماتحت کرینگے، 95 فیصد انجیکشن …

مزید پڑھیں

پولیو خاتمہ پروگرام کی حمایت کے لیے اس کا حصہ بننے پر فخر ہے

پولیو خاتمہ پروگرام کی حمایت کے لیے اس کا حصہ بننے پر فخر ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے پولیو کے خاتمے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو خاتمہ پروگرام کی حمایت کے لیے اس کا حصہ بننے پر فخر ہے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پروگرام میں شریک اسٹیک ہولڈرز کا تہہ دل …

مزید پڑھیں

نجی تعلیمی اداروں میں4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

نجی تعلیمی اداروں میں4 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: سمیت سندھ بھر کے تمام اضلاع میں بچوں کو پولیو سے بچانے اور ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے انسددا پولیو مہم شروع کرے کا فیصلہ کیا ہے ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن نے پولیو مہم کے حوالے سے نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا، ہدایت نامے …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے صحت حکام نے 27 سال بعد ملک میں پولیو کے پہلے کیس کا اعلان کیا

ملائیشیا کے صحت حکام نے 27 سال بعد ملک میں پولیو کے پہلے کیس کا اعلان کیا

کوالالمپور: ملائیشیا کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نور ہاشم عبداللہ نے کہا کہ مشرقی ریاست صباح کے علاقے توران سے بچی کو بخار اور اعصابی کمزوری کے بعد انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا گیا تھا اس وقت علیحدہ وارڈ میں زیرِ علاج ہے اور اس کی حالت بہتر …

مزید پڑھیں

پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ بنا ہے

پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ بنا ہے

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ شہناز وزیرعلی، سینیٹرعائشہ رضا فاروق بھی کمیٹی میں شامل ہیں، ایڈوائزری گروپ کی تشکیل کلیدی کردارادا کرے گا انہوں نے مزید کہا کہ انسداد پولیو پروگرام کو سیاست سے پاک کرنا چاہتے ہیں گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی …

مزید پڑھیں