Tag Archives: پولیس

فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹانے میں پولیس تعاون کرے

فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹانے میں پولیس تعاون کرے

کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل غلام نبی میمن نے کہا کہ تجاوزات میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے کے لیے انسداد تجاوزات سیل کی معاونت کریں، پولیس کی جانب سے تعاون نہ کرنے کی شکایت پر کارروائی ہوگی۔ اے آئی جی غلام نبی میمن کے احکامات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ملیر …

مزید پڑھیں

عباسی شہید اسپتال میں رات گئے پولیس کی بھاری نفری کا محاصرہ

عباسی شہید اسپتال میں رات گئے پولیس کی بھاری نفری کا محاصرہ

کراچی: پولیس کی بھاری نفری نے ڈاکٹرز اپارٹمنٹس اور ٹراما سینٹر سمیت اسپتال کے دیگر کمروں کی تلاشی لی، اس دوران خاکروبوں اور وارڈ بوائے کو تشدد کا نشانہ بنایا آپریشن ٹیم نے پولیس موبائلز پر لکھے تھانوں کے نام کوڈ نمبر اور رجسٹریشن نمبر پلیٹز کو کاعذ کی مدد …

مزید پڑھیں

مفتی کفایت اللہ اسلام آباد سے گرفتار

مانسہرہ : جمعیت علمائے اسلام(ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ آزادی مارچ سے پہلے جے یوآئی(ف)کی پہلی بڑی گرفتاری عمل میں آئی، امیر جمعیت علمائے اسلام ف مانسہرہ مفتی کفایت اللہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی …

مزید پڑھیں

دیرپاامن دوبارہ بحال کرنے کیلئے پولیس کو کارکردگی بہتر بنانا ہوگی

دیرپاامن دوبارہ بحال کرنے کیلئے پولیس کو کارکردگی بہتر بنانا ہوگی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ہمیں سندھ کو منشیات سے پاک کرنا ہے، کوئی افسر منشیات کی سرپرستی کررہا ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی آئی جی اور اے آئی …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اہلکاروں کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

سی ٹی ڈی اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

ڈی آئی خان: پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر ایک گھر پر چھاپا مارا گھر پر چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے اہل کاروں پر تین حملے

پنجاب پولیس کے اہل کاروں پر تین حملے

لاہور:مقتول سب انسپکٹر کے بیٹے شاہ زیب نے بتایا کہ ان کی فیملی کار میں جا رہی تھی، کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی سی پی او نے ایس پی پوٹھوہار اور ایس پی صدر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے، ملزمان کو جلد …

مزید پڑھیں

صلاح الدین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی

صلاح الدین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی

گجرانوالہ: ایک بازو پر بغل کے نیچے اس طرح سے ماس اکھڑا ہوا تھا کہ جیسے استری کے ساتھ جلایا گیا ہے یا کرنٹ لگایا گیا ہے۔ جلد اتری ہوئی تھی اس کی اسی وقت تشدد زدہ جسم کی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر نظر …

مزید پڑھیں

گروپ سیون اجلاس کے موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

گروپ سیون اجلاس کے موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر فرانسیسی پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پیرس سے ہمارے نمائند کے مطابق پولیس نے اوروین شہر میں گروپ سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مظاہرہ کرنے والے سترہ افراد کو گرفتار بھی کرلیا …

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ اسوتھی باہو منشیات برآمد ہونے پر گرفتار

بھارتی اداکارہ اسوتھی باہو منشیات برآمد ہونے پر گرفتار

کوچی: پولیس سرچ آپریشن کے دوران بھارتی اداکارہ اسوتھی باہو کو منشیات برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابقاداکارہ اسوتھی باہو اپنے ڈرائیور کے ساتھ سفر کررہی تھیں، سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے ان کی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا اور جب تلاشی لی گئی تو ان …

مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں‘ 13 ملزمان گرفتار

,کراچی, کے, مختلف علاقوں ,میں ,پولیس, کی ,کارروائیاں‘ ,13 ملزمان, گرفتار

کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریش کے دوران 14 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں خفیہ اطلاع پر کیے جانے والے آپریشن کے دوران ملیر کے مختلف علاقوں شرافی گوٹھ ، محمد ولی گوٹھ سمیت دیگر علاقوں کے …

مزید پڑھیں