Tag Archives: پنجاب حکومت

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ: پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں زمین حاصل کرلی

,نیا پاکستان, ہاؤسنگ منصوبہ,: پنجاب حکومت, نے, فیصل آباد ,میں ,زمین ,حاصل کرلی

لاہور: حکومت پنجاب نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فیصل آباد میں پائلٹ پراجیکٹ کے لیے 650 کینال زمین حاصل کرلی۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق پائلٹ پراجیکٹ کے لیے فیصل آباد میں مکوانہ روڈ پر گھر بنائے جائیں گے جس کے لیے زمین بھی لے لی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں 10 نئے وزراء شامل کرنے کی حتمی منظوری

لاہور: پنجاب کابینہ میں 10 نئے وزراء  شامل کرنے کی حتمی منظوری دے دی گئی، کابینہ میں 4 مشیر اور 5 معاونینِ خصوصی بھی شامل ہوں گے۔ وزیرِاعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار نے جمعہ کو 9 وزراء کے ناموں کی منظوری دی تھی اور اب مزید ایک وزیر کے نام کی …

مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان

لاہور:  پنجاب کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے وزیراعظم کے ویژن پر بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، ڈیم بنانا ملک کے لئے انتہائی اہم ہے، 100 روزہ پلان پر ہر صورت عملدآمد کریں گے۔ یاد رہے …

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا اینٹی رائٹ فورس کیلئے نیا سامان خریدنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اینٹی رائٹ فورس کیلئے نیا سامان خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ لاہور میں گزشتہ برس ہی اینٹی رائٹ فورس نے کام شروع کر دیا تھا اب پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی اینٹی رائٹ فورس کو فعال کیا جائے گا۔ پولیس ذرائع کے …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف مہم کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان کیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مہم کا آغاز با اثر اور طاقت ور لوگوں سے کیا جائے گا اور مہم کے دوران کسی بھی اثر و رسوخ کو خاطر …

مزید پڑھیں

محمد طاہر کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور: سینئر پولیس آفیسر محمد طاہر کو پنجاب کا آئی جی مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا فیصلہ ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ محمد طاہر اس وقت کے پی کے میں بطور آئی جی …

مزید پڑھیں

نیب سمیت تمام اداروں میں انصاف یا احتساب بلاتفریق ہونا چاہیے، شہباز شریف

انہوں نے کہا کہ اورنج لائن میں 70 ارب روپے سے زائد بچت کی ہے، بچت پر تو نیب کو ہمیں سرٹیفکیٹ دینا چاہیے تاہم نیب سمیت کوئی بھی ادارہ ہو وہاں انصاف یا احتساب بلاتفریق ہونا چاہیے

مزید پڑھیں