Tag Archives: پرویز مشرف

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب نے محمد صفدر کو 18اکتوبر کو گرفتار کرنے سے متعلق آگاہ کیا تھا،محمد صفدر نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ہائیکورٹ میں قبل ازگرفتاری ضمانت کیلئے درخواست دی تھی پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس ناصر محفوط نے کیپٹن …

مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود دوسری بار بھی سرنڈر نہ کیا اور وطن واپس نہ آئے

عدالتی حکم کے باوجود دوسری بار بھی سرنڈر نہ کیا اور وطن واپس نہ آئے

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی خصوصی بنچ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کررہا ہے نیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست …

مزید پڑھیں

ہم مطالبہ كرتے ہیں شیخ رشید فوری طور پر معافی مانگیں

ہم مطالبہ كرتے ہیں كہ شیخ رشید فوری طور پر معافی مانگیں

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی كے مركزی رہنماء و پبلک اكاؤنٹس كمیٹی كے چیئرمین اخترحسین لانگو نے كہا ہے كہ شیخ رشید جیسے لوگ سیاسی تاریخ سے نابلد ہونے كی وجہ سے ہمیشہ دوسروں كی كردار كشی كرتے نظر آئے ہیں سردار اختر جان مینگل كی سیاسی تاریخ كسی سے ڈھكی …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر قدیر اور وکلا کی ملاقات میں کوئی سکیورٹی اہلکار نہیں ہو گا

ڈاکٹر قدیر اور وکلا کی ملاقات میں کوئی سکیورٹی اہلکار نہیں ہو گا

  اسلام آباد: جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے بدھ کے روز ڈاکٹر عبدالقدیر کی نقل وحرکت سے متعلق درخواست کی سماعت کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے وکیل توفیق آصف نے عدالت کو بتایا کہ اس درخواست سے متعلق اُنھوں نے اپنے مؤکل …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی درخواست منظور کرتے ہوئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا

پرویز مشرف کی درخواست منظور کرتے ہوئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا

لاہو:رسماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان کے دلائل کے بعد عدالت نے آئین شکنی کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل پرفیصلہ محفوظ کرلیا صدر پرویزمشرف کی خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت کی ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے آرٹیکل 6 اور کابینہ …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو بھارتی شہریت کی پیشکش

پرویز مشرف کو بھارتی شہریت کی پیشکش

بھارت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو بھارتی شہریت دینے کی پیش کش کر دی۔ پرویز مشرف کو بھارتی شہریت کی پیشکش بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما، راجیہ سبھا کے رکن اور سابق وزیر سبرامنیم سوامی نے نئے شہریت بل کے تحت ترجیحی بنیادوں پردی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

ذاتی عداوت کا نشانہ بنایا گیا، پاکستانی عدلیہ سے انصاف امید ہے، پرویز مشرف

ذاتی عداوت کا نشانہ بنایا گیا، پاکستانی عدلیہ سے انصاف امید ہے، پرویز مشرف

دبئی: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کو بیان دینے کی پیش کش کی مگر اُسے مسترد کیا گیا، مجھے چند لوگوں کی وجہ سے ذاتی عداوت کا نشانہ بنایا گیا تاہم پاکستانی عدلیہ سے انصاف …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکا جائے

پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکا جائے

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دیدیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ درخواست پر آج سماعت کرے گا، جسٹس …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف کے مقدمے میں سرکاری پراسیکیوٹرز کی پوری ٹیم کو ہی فارغ کردیا

پرویز مشرف کے مقدمے میں سرکاری پراسیکیوٹرز کی پوری ٹیم کو ہی فارغ کردیا

اسلام آباد: سابق حکومت میں تشکیل دی گئی تھی جو مشرف کے خلاف آئین معطل کرنے اور اور 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی نافذ کرنے کے خلاف کیس کی پیروی کررہی تھی جب خصوصی عدالت نے سابق فوجی آمر کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا دوبارہ آغاز کیا تو اسے …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے

پرویز مشرف, ویڈیو لنک پر بیان, ریکارڈ نہیں ,کرانا چاہتے

اسلام آباد:جسٹس یاور علی، جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس نذر اکبر پر مشتمل خصوصی بینچ نے سنگین غداری کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پرویز مشرف ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ نہیں کرانا چاہتے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ پرویز …

مزید پڑھیں