Tag Archives: پرویز خٹک

سری لنکا میں نئے سفیر کی تعیناتی تنازع کا شکار ہونے کی وجہ سے پاکستان کو سفارتی شرمندگی کا سامنا

سری لنکا میں نئے سفیر کی تعیناتی تنازع کا شکار ہونے کی وجہ سے پاکستان کو سفارتی شرمندگی کا سامنا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مختلف ممالک میں سفیروں کی بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلوں کی منظوری دے دی، جن میں ریٹائرڈ میجر جنرل سعید خٹک کی سری لنکا میں بطور ہائی کمیشن تعیناتی بھی شامل تھی میجر (ر) جنرل سعید خٹک ان سے قبل ریٹائرڈ میجر جنرل …

مزید پڑھیں

وزیر دفاع، اسپیکر سندھ اسمبلی اور میئر کراچی کے خلاف نیب انکوائری کی منظوری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور میئر کراچی وسیم اختر سمیت سیگر کئی اہم افراد کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس منعقد ہوا جس …

مزید پڑھیں

غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کا معاملہ،پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی

واضح رہے کہ الیکشن 2018 کی انتخابی مہم کے دوران سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی اور اس کے جھنڈے کے حوالے سے انتہائی سخت زبان استعمال کی تھی۔

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟ انتہائی حیران کن خبر آ گئی

عاطف خان سابق کے پی کے حکومت میں وزیرایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تھے جبکہ اسد قیصر سپیکر کے عہدے پر فائز تھے۔اگرچہ یہ دونوں بھی وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہیں لیکن پرویز خٹک پارٹی کی حمایت کے ساتھ ساتھ خود بھی بہت پرامید ہیں۔

مزید پڑھیں

الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح، شیریں مزاری وزارت دفاع لینے کی خواہشمند، داخلہ کیلئے شفقت محمود اور پرویز خٹک دونوں امیدوار بن گئے

اسلام آباد: الیکشن میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی ہے اور اب کابینہ کے نام زیرغور ہیں، ایسے میں کچھ ممکنہ نام بھی سامنے آگئے ہیں جبکہ شفقت محمود اور پرویز خٹک دونوں ہی وزارت داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں جس کی وجہ سے قیادت کا نیا امتحان شروع …

مزید پڑھیں

پرویز خٹک نے نازیبا بیانات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کافیصلہ کر لیا

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے انتخابی مہم میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

مزید پڑھیں

نازیباالفاظ کے استعمال کا معاملہ:پرویزخٹک کاجواب مسترد،الیکشن کمیشن کا انتخاب جیتنے کی صورت میں کامیابی کانوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کا حکم

چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ تحریک انصاف کے رہنما شرمناک کام کر کے بابر اعوان کو آگے کیوں کر دیتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک سے متعلق کیس کی سماعت 9 اگست تک ملتوی کر دی

مزید پڑھیں

آئندہ وفاق اور صوبے میں حکومت بنانے کی پیشن گوئی ، پیر آف مانکی شریف مریدوں اور خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

پاکستان ویوز کےمطابق  سابق وزیر اعلیٰ پرویز خان خٹک پیر آف مانکی شریف پیر زادہ سید الامین، ان کے خاندان اور مریدوں کی پی ٹی ائی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا

مزید پڑھیں

پرویز خٹک غیر جانبدار شخصیت کی بجائے من پسند فرد کی تلاش میں ہیں

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے صوبے میں نگران وزیراعلٰی کی نامزدگی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلٰی اور اپوزیشن لیڈر کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے یہ معاملہ ڈیڈلاک کا شکار ہوا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں …

مزید پڑھیں